-
ایرانی وزیر خارجہ: جنگ غزہ کے تعلق سے ایرانی موقف پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ سات اکتوبر کو حماس کی کارروائی کا تہران کو علم نہیں تھا اور یہ مکمل طور پر فلسطینیوں کا اپنا فیصلہ تھا۔
-
ایمنیسٹی انٹرنیشنل: غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے شواہد موجود ہیں، اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے شواہد موجود ہونے کی خبر دیتے ہوئے اس پر بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 13300 ہوگئی
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶حکومت غزہ کے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد تیرہ ہزار تین سو اور زخمیوں کی تعداد اکتیس ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں علاج معالجے کی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت گوناگوں مظالم کے ذریعے غزہ کے باشندوں کو کوچ پر مجبور کرنا چاہتی ہے۔
-
یونیسف: غزہ کے شہدا میں ستّر فیصد بچے اور خواتین ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کے تقریبا ستر فیصد شہداء عورتیں اور بچے ہیں، غزہ میں فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستانی عوام فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر (ویڈیو)
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸پاکستانی عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کر کے مظلوم فلسطینی قوم سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی کی عمارت میں فلسطین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی کی عمارت میں فلسطین کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گيا۔
-
غزہ جنگ: مزید 7 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹غاصب صیہونی فوج نے تازہ زمینی جھڑپوں کے دوران اپنے سات فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے دعوؤں کے باوجود غزہ پرصیہونی فوج کی شدید بمباری
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴علاقائي ذرائع کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غزہ پر غاصب صیہونیوں کے حملے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کے تازہ جنگی جرائم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں الفاخورہ اسکول میں پناہ لینے والے فلسطینی مردوں، عورتوں اور بچوں کا قتل عام نہایت دردناک خبر ہے۔