-
حکومت پر انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکومت پر پارلیمانی انتخابات کے قریب حزب اختلاف کی جماعتوں کے بینک کھاتے بند کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
روس میں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰آج پورے روس میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں جس کا سلسلہ صبح آٹھ بج کرتیس منٹ سے شروع ہوگیا۔
-
ہندوستان : شہریت کے نئے قانون کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷ہندوستان میں شہریت کے نئے قانون سی اے اے کے نفاذ کے خلاف ملک گیر مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں اور قیدی صحافیوں کی رہائی کے لیے قرارداد پارلیمنٹ ہاؤس میں جمع کرادی۔
-
صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب مد مقابل
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب کے مابین مقابلہ ہو گا۔
-
سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی 41 ووٹ لے کر بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے۔
-
بی جے پی کی حکومت اور نریندر مودی پر راہل گاندھی کی کڑی نکتہ چینی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی ڈبل انجن حکومت ، جنگل راج کی ضمانت ہے۔
-
ہندوستان: سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق انتقال کر گئے
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹ہندوستان میں سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا آج چورانوے سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی پر190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں فرد جرم عائد
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱190 ملین پاونڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ بن گئے
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئےہیں۔