-
پاکستان میں ای وی ایم کے استعمال کا بل منظور ہو جانے کے بعد شک و تردید بدستور باقی
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے استعمال کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کا شکار دکھائی دے رہا ہے۔
-
پاکستان میں انتخابی اصلاحات کا بل منظور، الیکشن ای وی ایم کے ذریعے ہوں گے
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱پاکستان میں اگلے انتخابات، الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے تحت ہوں گے۔ یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات بل سمیت اہم بلوں کی منظوری کے بعد کہی۔
-
پی ڈی ایم کا متنازع قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے متنازع قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر عمران خان کی تنقید
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
پی ڈی ایم کو پھر فعال بنانے کی کوشش
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
-
پاکستان کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کا ہنگامہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستانی اپوزیشن نے حکومت کے ریلیف پیکج کو مسترد کردیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴پاکستان کی حکومت مخالف جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کردیا۔
-
پاکستان میں پینڈورا اسکینڈل کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومت میں ٹھنی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶پاکستان میں حزب اختلاف نے پنڈورا پیپرز اسکینڈل میں وزیر اعظم عمران خان کے قائم کردہ تحقیقاتی سیل کو مسترد کردیا ہے۔
-
کالعدم طالبان پاکستان سے مذاکرات، اپوزیشن اور صحافیوں کا رد عمل
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے متعلق بیان پر اپوزیشن اور صحافیوں نے رد عمل دیتے ہوئے فوری طورپر پارلیمان کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات اور الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔