-
ایران کے اعلی مذاکرات کار کی ایٹمی معاہدے کے فریقوں سے ملاقات
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار ڈاکٹر علی باقری کنی نے ویانا میں ملاقاتیں شروع کردی ہیں۔
-
ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کے خاتمے سے ہی آئی اے ای اے کے کیمرے چل سکیں گے
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے واضح کردیا ہے کہ آئی اے ای اے کے کیمروں کو آن کرنے کی اس وقت اجازت دی جائے گی جب ایران کے ایٹمی پروگرام پر عائد تمام الزامات واپس لے لئے جائیں۔
-
دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کئے جانے کی حمایت کرتے ہیں، ایران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران پوری سچائی اور مستقل مزاجی کے ساتھ دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کیے جانے کی حمایت کرنے والا ملک ہے۔
-
گیند امریکہ کے پالے میں ہے، واشنگٹن موقع سے فائدہ اٹھائے: ایران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵امریکہ کو اُس سنہرے موقع سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے جو جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کے رکن ممالک کی سخاوت کے طفیل اُسے حاصل ہوا ہے۔ یہ بات ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ علی باقری نے کہی۔
-
ایٹمی مذاکرات میں امریکہ نیک نیتی کا مظاہرہ کرے : چین
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳چین نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں امریکہ کو نیک نیتی کا مظاہرہ کرنا چاہئیے۔
-
جوہری مذاکرات کو نتیجے تک پہنچانے کے لئے عبد اللہیان اور بورل کی پھر گفتگو
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ٹیلی فونی گفتگو پابندیوں کے خاتمے کیلئے ہونے والے مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
اگر مقابل فریق منطقی رویہ اپنائے تو مذاکرات کے مثبت نتائج بر آمد ہوں گے: ایران
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم پابندیوں کے خاتمے اور صورتحال کو ایرانی عوام کے حق میں بدلنے کیلئے مذاکرات کر رہے ہیں۔
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہو گئی: یورپی یونین کا اعتراف
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳جوزف بورل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی امریکی پالیسی ناکام ہو گئی ہے ۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی تک آئی اے ای اے کے کیمرے بند رہیں گے: ایران
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۲ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے لگائے گئے نگرانی کرنے والے کیمرے 2015 نیکوکلیرڈیل کی بحالی تک بند رہیں گے۔
-
ایٹمی معاہدے کا دارومدار امریکی روئیے پر ہے: ایران
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۳سحر نیوز رپورٹ