-
بحرینی پروفیسر کی 400 دنوں سے بھوک ہڑتال، حالت تشویشناک
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸بحرینی یونیورسٹی کے پروفیسر عبد الجلیل السنکیس جو آل خلیفہ کی قید میں ہیں، ایک سال سے زائد عرصہ ہوچکا ہے کہ بھوک ہڑتال پر ہیں۔
-
بحرین کے سیاسی قیدیوں کی حالت زار
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی تشویشناک صورتحال
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲انسانی حقوق کے ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ بحرین کی جیل میں سیاسی قیدیوں پر ظلم و ستم اور انہیں شدید ایذا رسانی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
مغربی ایشیا کے ممالک غیر متوقع بارشوں اور سیلاب کی لپیٹ میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰ایران سمیت مغربی ایشیا کے متعدد ملکوں میں ریکارڈ توڑ بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ ماہرین کے مطابق شدید گرمی کے موسم میں اس علاقے میں ہونے والی بارشوں کی شدت غیر متوقع ہے اور اسکی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
شیخ علی سلمان کی رہائی کی کمپئین
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی تنظیموں نے بحرین کی معزول وزیر سے اپنی حمایت کا اعلان کر دیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی مخالفت کی بنا پر معزول کر دی گئیں بحرین کی خاتون وزیر کے ساتھ اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
بحرین کے بادشاہ نے صیہونی سفیر سے ہاتھ نہ ملانے پر اپنی وزیر کو برطرف کردیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴بحرین کے بادشاہ نے اس ملک کی وزیر ثقافتی میراث کوصرف اس جرم میں برطرف کردیا کہ انہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے سفیر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا تھا۔
-
بحرین: شیخ علی سلمان کی فوری رہائی کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶بحرینی عوام نے اپنے ملک کی سب سے بڑی سیاسی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی رہائی کے حق میں سوشل میڈیا پر ایک غیر معمولی کمپئین چلائی ہے جس کے بعد ٹوئٹر پر شیخ علی سلمان کی حمایت میں صارفین کا سیلاب امڈ پڑا ہے
-
عرب نیٹو کا خواب پورا نہیں ہوسکے گا: عرب ذرائع ایلاغ
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
شاہ بحرین کا ملک میں فوجی صنعتی مرکز قائم کرنے کا فرمان
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۵شاہ بحرین کی جانب سے ہتھیاروں کی پیداوار کو فروغ دینے کے لئے ایک فوجی مرکز قائم کرنے کے فرمان کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کی ایک کمپنی نے بحرین کو جنگی سازوسامان فروخت کرنے کی خبردی ہے