-
خلیج عدن میں یمنی فوج کا ایک اور امریکی بحری جہاز پر حملہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے خلیج عدن میں امریکہ کے ایک مال بردار بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے سے متعلق یمن کا پالیسی بیان سامنے آگیا
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵یمنی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جب تک غزہ پر حملے ہوتے رہیں گے اور جنگ جاری رہے گی اس وقت تک اسرائیل کے کسی بھی بحری جہاز کو مقبوضہ فلسطین کی طرف نہيں جانے دیا جائے گا ۔
-
ایران: مدافعان آسمان ولایت 1402 فوجی مشقیں
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷مدافعان آسمان ولایت چودہ سو دو نامی ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں ایران کے جنوبی، جنوب مشرقی اور جنوب مغربی علاقوں میں جمعرات سے شروع ہوئیں جن کا آج دوسرا دن ہے، آج بھی جدید ترین ہتھیاروں اور فوجی آمادگی کی مشقیں انجام دی گئيں ۔
-
یمنی فوج کا ایک اور امریکی بحری جہاز پر حملہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک بیان میں یمنی ساحل کے قریب ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
خلیج عدن: بحری جہاز پر ڈرون حملہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹پریس ذرائع نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز پر ڈرون حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک اسرائیل کے بحری نقل و حمل کو روکیں گے: یمنی فوج
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲یمن کی فوج نے کہا ہے کہ جب تک غزہ کا محاصرہ ختم نہیں ہوتا اس وقت تک اسرائیل کے بحری نقل و حمل کو روکیں گے۔
-
ایران اور پاکستان کی اہم مشترکہ فوجی مشقیں
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی بحریہ کے فوجیوں نے میزائل لانچر بحری جہازوں اور جنگی کشتیوں کا استعمال کرتے ہوئے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں اہم مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں۔
-
محمد عبدالسلام: صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی بندرگاہوں کی جانب جانے والے تمام جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔
-
غزہ کے سلسلے میں ایران کی زبردست سفارتکاری قابل ستائش ہے: پاکستان
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹ایران میں پاکستان کے فوجی اتاشی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے سلسلے میں زبردست سفارتکاری کی اور خاموش نہيں بیٹھا رہا اور اس سلسلے میں رہبر انقلاب اور صدر ایران کے بیانات نیز ایرانی وزیر خارجہ کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔
-
نام بدل کر بحیرہ عمان سے گزرنے والے ایک امریکی بحری جہاز کو ایرانی بحریہ نے پکڑا
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷ایک امریکی تیل بردار جہاز کو ایران کی بحریہ نے عدالتی حکم کے بعد روک لیا ہے۔