-
صیہونی حکومت کو یمن کے وزیردفاع کا سخت انتباہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع نے غزہ پر صیہونی حکومت کے جاری حملوں کے بارے ميں خبردار کیا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں جارحانہ حماقت کی بابت امریکا کو یمن کا انتباہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵انصار اللہ یمن کے پولٹ بیورو کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کوئی نئی حماقت کرنا چاہتا ہے تو ہماری فوج اس سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔
-
یمن: امریکا کا بحری اتحاد صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنائےگا
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵تحریک انصاراللہ نے امریکہ کے بحری اتحاد کی تشکیل کے اعلان کے بارے میں کہا ہے کہ اس اتحاد کا مقصد صیہونی حکومت کو غزہ میں فلسطینیوں پر حملے جاری رکھنے کی ترغیب دلانا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف یمنی بحریہ کی کارروائیاں، تجارتی جہازوں کی آمد و رفت معطل
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲بحیرہ احمر میں اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی افواج کی کارروائیوں کے بعد بریٹش پیٹرولیئم نے اس سمندری راستے سے اپنے تیل بردار جہازوں کی آمد و رفت روک دی ہے۔
-
یمن: غزہ پر حملے بند ہونے تک بحیرہ احمر میں کارروائیاں جاری رہيں گی
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷یمن کی تحریک انصاراللہ نے اس بات کا ایک بار پھر اعلان کرتے ہوئے کہ غزہ پر جارحیت بند ہوئے بغیر بحیرہ احمر میں کارروائياں بند نہیں ہوسکتیں، کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر کوئي سودے بازی نہیں ہوسکتی۔
-
علاقے میں امریکی بحری بیڑوں پر ایران کی مکمل نظر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر علاقے میں امریکی بحری بیڑوں اور بحری جہازوں پر مکل نظر ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سے ان بحری بیڑوں کے نکل جانے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل اور اس کے حامیوں کو یمن کا انتباہ، یمن کی مسلح افواج کی کارروائیاں جاری رہیں گی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو نقصان پہنچانے کے لئے یمن کی مسلح افواج کی بڑی کارروائیاں جاری رہیں گی۔
-
بحیرۂ احمر میں ایک مال بردار جہاز پر میزائل حملہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۸میڈیا ذرائع نے بحیرۂ احمر میں ایک کارگو جہاز پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
ایران میں جنگي بحری جہاز اور آبدوزوں کی پیداوار صنعتی سطح تک پہنچ گئی ہے، ایڈمرل سیاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران میں مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ملکی ماہرین کی کوششوں سے بڑے پیمانے پر جنگی بحری جہاز اور آبدوز بنانے کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے۔
-
ہندوستان: قطر میں بحریہ کے سابق اہلکاروں کی گرفتاری پر التوا کا نوٹس
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷لوک سبھامیں کانگریس نے سمندری طوفان میچونگ اور قطر میں بحریہ کے سابق اہلکاروں کے مسائل پر التوا کا نوٹس پیش کیا۔