-
ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک اور آئل ٹینکر روکا
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱ایران کی سپاہ پاسداران کی بحری یونٹ نے آبنائے ہرمز میں قانون و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر ایک غیر ملکی آئل ٹینکر کو روک لیا۔
-
ایران کی بحریہ نے خلیج فارس میں امریکیوں کو فارسی میں بات کرنے پر مجبور کر دیا (ویڈیو)
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی دھمکی کے بعد امریکی بحری جہاز کے ذمہ دار اہلکار فارسی میں بات کرنے اور بحری جہاز کو خلیج فارس میں ایرانی بحری حدود سے دور کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
ایرانی بحریہ نے امریکی آبدوز کو اوقات یاد دلا دی
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰ایرانی بحریہ کے انتباہ کے بعد امریکی ایٹمی آبدوز اپنی شناخت ظاہر کرنے پر مجبور اور ایرانی حدود سے فرار ہوگئی۔
-
تائیوان کے مسئلے پر چین نے امریکہ کو للکارا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸اگرچہ حکومت چین نے جزیرہ نمائے تائیوان کے محاصرے کی فوجی ریہرسل کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے تاہم سرکاری ٹیلی ویژن کا کہنا ہے کہ چند ایک جنگی جہاز حقیقی جنگ کے حالات کے مطابق لازمی تربیت کی غرض سے اس وقت بھی آبنائے تائیوان کے قریب موجود ہیں۔
-
فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ ہوگی
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ کا اعلان کیا ہے۔
-
سمندری حدود پر امریکی طیارے کو ایرانی بحریہ کا انتباہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵ایران کی سمندری سرحد میں ایک امریکی طیارے کے داخل ہونے پر ایرانی بحریہ کے جوانوں نے مکمل ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس امریکی طیارے کو سخت متنبہ کیا اور اسے بلا جواز ایرانی فضا میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
ایران روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں جاری
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰ایران روس اور چین کی بحریہ کی مشقوں کے دوران تینوں ملکوں کی افواج نے بحری قزاقی کے تدارک کی مشق انجام دی ہے۔
-
امریکہ علاقے میں اپنی فوجی موجودگی طویل عرصے تک جاری نہیں رکھ سکتا، بحریہ کے کمانڈر تنگسیری
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی حکمت عملی ہمیشہ دفاعی رہی ہے لیکن اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ایران کا جواب بہت سخت ہو گا۔
-
روس، چین اور جنوبی افریقہ کی دوسری مشترکہ بحری مشقیں
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰روس چین اور جنوبی افریقہ کی دوسری مشترکہ بحری مشقیں جاری ہیں۔
-
پاکستان؛ امن 2023 بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰پاکستان میں امن دو ہزار تیئیس بین الاقوامی بحری مشقوں کو آغاز ہوگیا۔ جن میں ایران کی بحریہ کی ٹیم نے بھی ان مشقوں میں شرکت کی ہے۔