-
ایرانی جانبازوں نے خلیج فارس میں امریکی طاقت و بھرم کو خاک میں ملا دیا: سپاہ پاسداران
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکیوں میں، ایرانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی جرأت نہیں ہے۔
-
آزاد سمندری علاقوں کی سکیورٹی میں ایرانی بحریہ کا اہم کردار ہے: بحریہ کمانڈر
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے آزاد سمندر میں مضبوط و پائدار سیکورٹی، ایرانی بحریہ کی مسلسل موجودگی کی وجہ سے برقرار ہے۔
-
پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ بحری مشقیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۶کراچی کے ساحلوں کے قریب پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ مغربی ایشیا کی فیصلہ کن بحری طاقت
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳ایرانی بحریہ مغربی ایشیا کی فیصلہ کن بحری طاقت میں تبدیل ہوگئی ہے۔
-
امریکی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، 7 امریکی فوجی زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲امریکی جنگی طیارے کوبحری بیڑے پرلینڈنگ کے وقت حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 7 امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
مشترکہ بحری مشقوں کی کامیابی پر زور
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، روس اور چین کی بحری فوجی مشقیں
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۶میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں میں ایران روس اور چین کے بحری دستوں نے حصہ لیا اور تجارتی جہازوں کو قزاقوں سے چھڑانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دیں۔ ایران چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند کے شمالی علاقے میں شروع ہوئی ہیں جن میں ایرانی فوج کے ساتھ ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ یونٹ بھی شامل ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی طاقت اور توانائی پرتاکید
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
بین الاقوامی سمندر میں ایران کی موجودگی کا مقصد امن و سلامتی کا قیام ہے: بحریہ کمانڈر
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے بین الاقوامی آزاد سمندروں میں ایران کی موجودگی کو قیام امن اور ایران کے اسلامی جمہوری نظام کے اقتدار کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
ایرانی عوام کے مفادات کا دفاع ہماری پہلی ترجیح
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے غیور عوام کے مفادات کا دفاع ہماری پہلی ترجیح ہے۔