-
ایران و پاکستان نے کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲ایران و پاکستان نے علاقائی سطح پر تہران اوراسلام آباد کے درمیان باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایروان، بندرانزلی میں عالمی نیوی کلسٹر مقابلے
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰ایران کے شمالی صوبے گیلان کے بندر انزلی میں ایران، روس، قزاقستان اور جمہوریہ آذربائیجان کے تقریبا چار سو کھلاڑیوں کی شرکت سے چھٹے نیوی کلسٹر مقابلے شروع ہو گئے۔
-
علاقے کی سمندری سیکورٹی کو یقینی بنانے پرایران کی تاکید
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
پاک بحریہ کے سربراہ کا ایرانی بحریہ کے ناردرن زون کا دورہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸پاکستانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجدخان نیازی اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے ناردرن زون پہنچے ہیں۔
-
خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے سلسلے میں کوئی تشویش نہیں ہے: جنرل باقری
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے زور دے کر کہا ہے کہ خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کے بارے میں کوئی تشویش نہیں ہے۔
-
ایران کے اہل سنت مذہبی رہنما نے قائد انقلاب اسلامی کی قدردانی کی
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷ایران میں اہلسنت والجماعت کے معروف عالم دین مولانا عبد الحمید نےایک اہل سنت کو ایران کی بحریہ کا کمانڈر منصوب کرنے پر قائد انقلاب اسلامی کے فیصلے کی قدردانی کیا ہے۔
-
پاکستانی بحریہ کے سربراہ کی اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹پاکستانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام ایرانی نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔
-
ہمیں سمندر میں دشمن کا مقابلہ کرنے میں کوئی تشویش نہیں ہے: ایڈمیرل عباس غلام شاہی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳سپاہ پاسداران کی بحریہ کے یکم زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں دشمن کا مقابلہ کرنے میں ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے۔
-
ایران اور روس بحری تعاون کو مزید فروغ دیں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کی بحریہ کے سربراہوں کی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان بحری تعاون کے فروغ پر زور دیا گیا ہے۔
-
شمالی سمندروں میں ایرانی بحریہ کی رسائی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴سحر نیوز رپورٹ