-
ہمیں کسی بھی طاقت کے مقابلے کا خوف نہیں، ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶اسلامی جمہوریہ کی فوج کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ بحر ہند اور بین الاقوامی سمندروں کی سلامتی کی ذمہ دار ہے اور اس کو اس علاقے اورعلاقے سے باہر کی کسی بھی طاقت کے مقابلے کا خوف نہیں ہے۔
-
یمنی مسلح افواج کا بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر حملہ + ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی بندرگاہوں کی جانب جانے پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے بحیرہ احمر میں اس بحری جہاز پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
یمنی مسلح افواج کا خلیج عدن میں ایک بحری جہاز پر ڈرون اور میزائل حملہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز کو مقبوضہ علاقوں کی بندرگاہوں پر آمد و رفت کی پابندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امدادی بحری جہازوں کی آمد کے لئے عبوری جنگ بندی سے موافقت
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲یمنی افواج نے امدادی بحری جہازوں کی آمد کے لئے عبوری جنگ بندی کی موافقت کردی ہے۔
-
یمنی مسلح افواج نے ریڈ لائن عبور کرنے پر دو تجارتی بحری جہازوں کو بنایا نشانہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵غزہ کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کو لگام دینے کے مقصد سے یمن کے مزاحمتی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران؛ ہتھیاروں کی نئی کھیپ سپاہ پاسداران کی بحریہ کے حوالے + تصاویر
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کو ملنے والی نئے ہتھیاروں کی کھیپ میں جدید میزائل اور ڈرون طیارے شامل ہیں۔
-
یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، امریکہ کے دو جنگی جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملے
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرہ احمر میں امریکا کے دو جنگی جہازوں سمیت تین بحری جہازوں پر حملے کی خبردی ہے۔
-
اسرائیل کے بعد امریکہ پر بھی ایران کا خوف طاری
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور صیہونی حکومت کے دفاع کے لیے، اس ملک کی فوج کی سینٹرل اور یورپی کمان کے تحت آنے والے علاقوں میں مزید جنگی جہازوں اور بحری بیڑوں کو تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
خلیج عدن میں ایک اور بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵یمن کی مسلح افواج نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن: اسرائيل جانے والے بحری جہازوں پر حملے
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲یمنی فوج نے ایک بار پھر غزہ میں صیہونی ٹولے کے بہیمانہ جرائم کے جواب میں تین کامیاب آپریشن کئے ہیں۔