-
یمن پرامریکہ اور برطانیہ کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں 44 افراد شہید و زخمی
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر امریکہ اور برطانیہ کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے یمنی عام شہریوں کی تعداد چودہ ہو گئی ہے۔
-
بحر ہند اور خلیج عدن میں اسرائیل کے 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کفے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سیکلادیس بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی ویڈیو وائرل
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹یمن کی مسلح افواج نے سیکلادیس بحری جہاز پر حملے کا ویڈیو جاری کردیا ہے۔
-
یمن کے جوانوں نے امریکی اور اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر امریکی اور اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا۔
-
برطانیہ نے یمنی ساحلوں کے قریب بحری جہاز پر حملے کی تصدیق کردی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنس آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ یمنی ساحلوں کے قریب ایک بحری جہاز پر حملہ ہوا ہے۔
-
خلیج عدن میں زورداردھماکہ، دھویں کے بادل چھا گئے
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنز آرگنائزیشن نے جنوب مغربی خلیج عدن ميں ایک حملے کی خبر دی ہے۔
-
یمن: بیک وقت 4 امریکی اوراسرائیلی بحری جہازوں پر کروز میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے بڑا حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵یمن کی مسلح افواج نے اپنے ملک کی سمندری حدود میں چار امریکی اور صیہونی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی اصلی جنگ کس کے ساتھ ہے اور وہ کس کا مقابلہ کر رہا ہے؟
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳یمن کے رہنما نے کہا ہے کہ یمن، صیہونی حکومت کے ساتھ اصلی جنگ لڑ رہا ہے اور امریکہ و برطانیہ کا مقابلہ کر رہا ہے جنھوں نے یمن کے خلاف جارحیت کی ہے۔
-
برطانوی اور اسرائیلی بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملے
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر امریکہ و برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کے بحری جہازوں کو میزائل و ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکا اور برطانیہ کے بحری جہازوں پر یمنی فوج کے حملے
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کے خلاف چھ میزائلی اور ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔