-
ایرانی علاقے پر کیمیائی حملے میں صدام کے لئے امریکی اور مغربی حمایت ناقابل فراموش ہے : ایران
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سردشت پر عراق کے ہولناک کیمیائی حملے میں صدام کے لئے امریکی اور مغرب کی حمایت اور ان کا ساتھ دینے کو ہرگز نہیں بھولیں گے۔
-
امریکا خود دہشت گردوں کا سب سے بڑا حامی ہے: ایران
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱ایران نے دہشت گردی کے حوالے سے امریکہ کی سالانہ رپورٹ میں واشنگٹن کی الزام تراشیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، ریاستی دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی ہونے کے لحاظ سے اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعوی کرے اور اس سلسلے میں کوئی فیصلہ کرسکے۔
-
ایرانی عوام امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا شکار ہوئے: ایران
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے دہشت گردی کی سالانہ رپورٹ کی اشاعت پر رد عمل میں کہا ہے کہ ایرانی عوام امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا شکار ہیں اور امریکہ، ریاستی دہشت گردی کے سب سے بڑے حامی کے ناطے واشنگٹن پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ دہشت گردی سے لڑنے اور اس ضمن میں فیصلہ کرنے کا دعوی کرے۔
-
ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری متعصبانہ اور سیاسی اغراض و مقاصد پر مبنی ہے: وزارت خارجہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱ایران نے اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے 43 ویں اجلاس میں ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری کو متعصبانہ، محاذ آرائی پر مبنی اور سیاسی اغراض و مقاصد کے تحت قرار دیا۔
-
ایٹمی ایجنسی کی قرارداد، امریکہ و یورپ کی تسلط پسندانہ پالیسی کا حصہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو غیر تعمیری اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اسے امریکہ اور تین یورپی ممالک کی تسلط پسندانہ پالیسی کا حصہ قراردیا ہے۔
-
سعودی عرب اپنی دولت اور امریکہ دھونس دھمکی سے عالمی ضابطوں کا مذاق اڑا رہا ہے: ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے دوہرے معیارات اور رویّے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو بچوں کے حقوق کو پامال کرنے والے ممالک کی فہرست سے خارج کرنا حیرت انگیز اور تکلیف دہ ہے۔
-
اقوام متحدہ امریکی منشا کے مطابق کام کر رہا ہے: ایران
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کی آرامکو آئل فیلڈ پر فائر کئے جانے والے میزائل کے ایرانی ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی نئی رپورٹ کو ایران کے خلاف نئی امریکی سازش اور اسے امریکی پالیسیوں سے پوری طرح ہماہنگ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ جلد ہی ایرانی عوام کے سامنے گھٹنے ٹیک دے گا: ایران
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکام جلد ہی ایران کے عوام کے سامنے گھٹنے ٹیک دیں گے۔
-
امریکہ اپنے اتحادیوں کو زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے: ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲ایران نے کہا کہ عالمی برادری کو امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ اور انہیں نظر انداز کر دینا چاہئیے۔
-
امریکا میں رنگین فاموں کی سرکوبی پر دنیا مضطرب ہے: ایران
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے داخلی امور میں ایران کی مداخلت کے بے بنیاد الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں غیر سفید فام امریکی شہریوں کی وحشیانہ طریقے سے سرکوبی باعث افسوس ہے جو پوری دنیا کی اقوام کی دل آزاری کا باعث بنی ہے۔