-
ایران اور جاپان کے سربراہوں کی ملاقات، تعلقات کے مزید فروغ کے لئے پرعزم
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدا سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اب روبوٹ بھی ہنسا کریں گے
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷اب لطیفوں پر روبوٹ بھی ہنسا کریں گے۔
-
شریت، بحرانوں کے ماحول میں لوڈ شدہ بندوق سے کھیل رہی ہے: اقوام متحدہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جاپان پر امریکہ کے ایٹمی حملے کی ستترویں برسی کی مناسبت سے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ بشریت موجودہ بحرانوں کے ماحول میں لوڈ شدہ بندوق سے کھیل رہی ہے۔
-
روس نے جاپانی پارلیمنٹ کے 384 اراکین پر پابندی عائد کر دی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱ٹوکیو جی 7 ممالک میں شامل ہے جنہوں نے روس کے مرکزی بینک کے اثاثوں کو منجمد کیا ہے۔
-
جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹گزشتہ ہفتے انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملے میں ہلاک جاپان کے سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والے رہنما شنزو آبے کی آخری رسومات کی ادائیگی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
-
جاپان : حکمراں اتحاد کو سینیٹ کے انتخابات میں واضح برتری
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴جاپان کے حکمران اتحاد نے سینیٹ کے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔
-
ایران کے صدر اور وزیر خارجہ نے کی جاپان کے سابق وزیر اعظم کے قتل کی مذمت
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور وزارت خارجہ نے جاپان کے سابق وزیر اعظم شینزو آبے پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ۔
-
ایران نے جاپان کے سابق وزیر اعظم پر ہوئے قاتلانہ حملے کی مذمت کی
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے جاپان کے سابق وزیراعظم شینزو ابے پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
جاپان کے سابق وزیراعظم زندگی کی بازی ہار گئے
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲جاپان کے سابق وزیراعظم 67 سالہ شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔
-
جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے موت و زندگی کی کشمکش میں
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸جاپانی ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں زخمی ہو جانے والے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی حالت تشویشناک ہے۔