-
کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم لازمی ہے: جی 7
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳دنیا کی آٹھ بڑی اقتصادی طاقتوں کے گروہ جی سیون کے سربراہوں نے کورونا ویکسین کی منصفانہ بنیادوں پر تقسیم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تہران - ٹوکیو دفاعی تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے پر عزم
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴ایران اور جاپان نے دفاعی شعبے میں تعاون جاری رکھنے پر زوردیا ہے۔
-
جاپان میں آئے 7.3 کے شدید زلزلے کی ویڈیوز
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۳گزشتہ روز جاپان کی دو ریاستوں فوکوشیما و میاگی میں 7.3 ری ایکٹر کا شدید زلزلہ آیا۔ اس شدید زلزلے میں کسی جانی نقصان کی تو خبر موصول نہیں ہوئی ہے تاہم سو سے زائد افراد زخمی ہو گئے اور قریب دس لاکھ شہریوں کی لائٹ کٹ گئی جبکہ تیس سے زائد مکانات منہدم ہو گئے۔ اس سے قبل گیارہ مارچ دوہزار اٹھارہ کو جاپان میں ایک زلزلہ اور ہولناک سونامی آگیا تھا جس کے باعث قریب ۱۸ ہزار افراد لقمۂ اجل بن گئے تھے جن میں سے ڈھائی ہزار سے زائد افراد کے جنازے اب تک نہیں مل سکے ہیں۔
-
جاپان میں 7.3 شدت کے زلزلے سے مشرقی ساحلی علاقہ لرز اٹھا
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴جاپان میں آنے والے زلزلے میں سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں
-
جاپان، آبدوز کارگو جہاز سے ٹکرا گئی
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵بحرالکاہل میں جاپانی آبدوز اور بحری جہاز میں تصادم کے باعث عملے افراد زخمی ہو گئے۔
-
جاپان شدید برفباری کی لپیٹ میں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۸جاپان میں شدید برفباری کے باعث مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
کورونا وائرس کی ایک اور نئی تبدیل شدہ شکل کی تشخیص
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۶جاپان میں برازیل سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی شکل سامنے آئی ہے۔
-
نیا وائرس برطانیہ سے کینیڈا اور جاپان پہنچ گیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳کورونا وائرس کی نئی قسم یورپی ممالک کے علاوہ کینیڈا اور جاپان پہنچ گئی۔
-
ماسک نہ لگانے پر ٹوک دیتا ہے جاپانی روبوٹ ۔ ویڈیو
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲جاپان نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو دکانوں اور شاپنگ مالز میں آنے والے خریداروں کو کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے پر ٹوکتا بھی ہے اور انکو درکار رہنمائی کے لئے انکی مدد بھی کرتا ہے۔
-
جاپان، زراعت کی حفاظت اب ایسے ہوگی+ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴دنیا بھر میں غریب کسان اپنی لہلہاتی فصل کو برباد ہونے سے بچانے کے لئے کچھ نہ کچھ ترکیبیں کرتے ہیں لیکن پھر بھی ان کی کھڑی فصلیں برباد ہو جاتی ہیں۔