-
کی ایف میں دھماکے
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸پریس ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کا دارالحکومت کی ایف جعے کو ہونے والے دھماکے سے لرز اٹھا۔
-
یورپ کے بڑھتے دفاعی اخراجات نے ریکارڈ توڑ دیئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲سن دو ہزار بائیس میں یورپ کے جنگی اخراجات کا حجم سرد جنگ کے دور کے اخراجات کی حدیں بھی پار کر چکا ہے۔
-
روس اور امریکہ کے مابین ایٹمی جنگ کا خطرہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶روس کے ایک سفارتکار نے کہا ہے کہ روس اور امریکہ کے مابین ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
نیٹو کی توسیع پسندی کا مقابلہ کرنے پر ماسکو کی تاکید
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدوں کی جانب نیٹو کی توسیع کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا اور اس کا ہر حال میں مقابلہ کرتا رہے گا۔
-
جنگوں میں ملوث امریکہ نے دوسرے ممالک میں مداخلت کے لئے خصوصی بجٹ مقرر کردیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲امریکہ نے دوسرے ممالک میں مداخلت کے لئے خصوصی بجٹ مقرر کردیا ہے۔
-
روس ایٹمی خطرات میں کمی کے لیے مذاکرات پر تیار
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶روس نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی خطرات کم کرنے کی غرض سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔
-
یورپی یونین کا زیادہ اسلحہ بنانے کا فیصلہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸یورپی کمیشن نے یوکرین کو اسلحے کی ترسیل کے لیے، بھار ی توپ خانے اور گولہ بارود سمیت مختلف قسم کے ہتھیار زیادہ بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔
-
چین کے ساتھ رابطے برقرار رہنے کے خواہاں ہیں: امریکی وزیر جنگ
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴امریکی وزیر جنگ نے چین کے ساتھ مواصلاتی راستے بحال کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
لوہانسک کے اسپتال پر یوکرین کا میزائل حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴یوکرین نے لوہانسک شہر میں واقع ایک ہسپتال کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں کم از کم 14 افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ایرانی فضائیہ جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہے، بریگیڈیئر جنرل ہادیان
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اپنی جنگی طاقت کو بہتر بنانے کے لیے دور دراز کے اہداف کو تباہ کرنے کے لیے ہماری فضائیہ اسمارٹ اور پن پوائنٹ ہتھیاروں سے لیس ڈرونز کا استعمال کر رہی ہے۔