-
پی پی پی اور پی ٹی آئی میں تصادم
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں مسلحانہ تصادم کی خبر ہے ۔
-
کشمیر میں جھڑپ، ایک علیحدگی پسند کی موت
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں ایک مسلح علیحدگی پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے مابین سرحدی جھڑپ غلط فہمی کا نتیجہ : طالبان
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے مابین سرحدی جھڑپ غلط فہمی کی وجہ سے ہوئی تھی۔
-
شمال مغربی اردن میں فلسطینی نوجوان کی شہادت
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔
-
جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبا یونینز کے درمیان تصادم، کئی زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اے بی وی پی اور اے آئی ایس ایف کے درمیان تصادم میں متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔
-
اکواڈور، ایک بار پھر جیل میں قیدیوں کے درمیان پر تشدد جھڑپ، 68 مرے
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷اکواڈور میں ایک بار پھر جیل میں قیدیوں کے درمیان ہوئے پر تشدد ٹکراؤ میں 68 قیدی مارے گئے۔
-
کشمیر میں آپریشن جاری ، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴کشمیر میں آپریشن آج جمعہ کے روز بھی جاری ہے ۔
-
انتخابات کے نتائج پر معترض مظاہرین اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں، سو سے زائد زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۵روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق، عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض کرنے والے مظاہرین جلوس کی شکل میں بغداد کے گرین زون پہنچے اور وہاں خیمے نصب کر کے انتخابی نتائج کے خلاف نعرے لگا رہے تھے کہ سکیورٹی فورسز سے ان کی جھڑپیں شروع ہوگئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 125 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان کو نئی مشکل کا سامنا، خود طالبان عناصر ہی آپس میں لڑنے لگے
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴افغانستان کے شہر بامیان میں طالبان کے ادارۂ انٹیلجنس کے سربراہ مولوی مہدی اور ایک دیگر سینئر کمانڈر مولوی مقبول کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
غرب اردن پر صیہونی جارحیت
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے جنوبی علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔