-
ترکی کا فوجی طیارہ گر کر تباہ، سات فوجی ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳ترکی کے مشرقی صوبے وان میں ایک جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سات ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
ایرانی بحریہ کی ایک کشتی حادثہ کا شکار، 19 شہید
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰ایرانی بحریہ کے رابطہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ جاسک اور چابہار کے سمندری علاقے میں اتوار کی شام بحریہ کے جہاز اور جنگی کشتیاں معمول کے مطابق اپنی مشقوں میں مصروف تھیں کہ اسی اثنا میں ایک کشتی حادثہ کا شکار ہوئی جس میں متعدد جوان شہید و زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان؛ زہریلی گیس سے متاثر ہوتے لوگ / ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک کیمیکل پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دس تک جا پہونچی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔ اس ویڈیو میں زہریلی گیس سے متاثر ہوتے ہوئے لوگوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ہندوستان میں دلخراش حادثہ، مزدور ٹرین سے کٹ کر مرے
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵ہندوستان میں ایک دلخراش حادثے میں پندرہ مزدوروں کی موت ہو گئی جبکہ شدید زخمی ایک مزدور کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں گیس حادثہ، متاثرین اور اموات کی تعداد بڑھی
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۱ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک کیمیکل پلانٹ سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دس تک جا پہونچی ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان: ایف 16 طیارہ گر کر تباہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶پاکستان میں جہاں 23 مارچ کی تیاریاں جاری ہیں وہیں آج اس ملک کا ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوا۔
-
چین، ہوٹل سانحہ کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶چین کی صوبے فوجیان میں اتوار کو ایک ہوٹل کے ڈھہ جانے سے کم از کم دس افراد جاں بحق ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق قریب ۷۰ افراد ملبے کے نیچے دبے ہوئے تھے جنہیں نکالنے کے لئے جنگی پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اب تک قریب تیس افراد کو ملبے کے نیچے سے نکالا جا چکا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ہوٹل کورونا وائرس کے مشکوک کیسز کو رکھنے کے لئے استعمال کیا جا رہا تھا۔
-
شام میں سڑک حادثہ 30 جاں بحق 70 زخمی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷شام میں ایک سڑک حادثے میں کم سے کم تیس لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ ستر زخمی بھی ہوئے ہیں ۔
-
کراچی، رہائشی عمارت گرنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہوگئی
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶کراچی کے علاقے گولی مار میں ایک تین منزلہ رہائشی عمارت کے منہدم ہونے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے۔
-
کراچی میں رہائشی عمارت منہدم، متعدد جاں بحق اور زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸کراچی میں ایک عمارت گرجانے سے متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔