-
ایران اور حزب اللہ کی بڑھتی طاقت سے خوفزدہ ہے اسرائیل
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵ایک صیہونی میڈیا نے ایران کی بڑھتی ہوئی پیشرفت و ترقی اور چین اور روس کے ساتھ اس کے اتحاد پر تشویش کا اظہار کیا اور بتایا کہ اسرائیل کی قوت مدافعت ختم ہو گئی ہے اور یہ حکومت ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔
-
حزب اللہ نے کیں فوجی مشقیں اور اسرائیلی حکام کے حواس باختہ ہوگئے
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے راکٹوں نے تل ابیب کی نیندیں حرام کر دیں۔
-
حزب اللہ کی مزاحمت کوئی وقتی مزاحمت نہیں، صیہونی حکومت کی شکست تک یہ مزاحمت جاری ہے: شیخ نعیم قاسم
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے حالیہ فوجی مشقوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان مشقوں کا پیغام صیہونی دشمن کے مقابلے میں استقامت اور آمادگی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲حزب اللہ لبنان نے مزاحمت کی عید کے موقع پر اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
جو غلطی تم نے غزہ کے بارے میں کی وہ لبنان کے بارے میں مت دھرانا: حزب اللہ کا انتباہ
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶حزب اللہ لبنان نے کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ کہ صیہونی فوج کےظالمانہ حملوں اورجہاد اسلامی کے کمانڈروں کو شہید کرنے کے باوجود نیتن یاھو حکومت کو بند گلی اور گڑھے سے نکلنے میں مدد نہیں ملے گی
-
حزب اللہ کا بیان، صیہونی حکومت کی تباہی قریب ہے
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے گزشتہ روز غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس حکومت کے جرائم میں اضافہ اس کے خاتمے کا پیش خیمہ ہے اور ہم مزاحمت کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
وزیر خارجہ ایران کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے جو اپنے سرکاری دورے پر ان دنوں لبنان میں ہیں، لبنانی حکام سے ملاقات کے بعد حزب اللہِ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اسرائیل کے پاس مزاحمت سے لڑنے کی طاقت نہیں ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے پاس مزاحمت سے جنگ کی طاقت نہیں ہے۔
-
اسرائیل صرف میزائلوں اور بندوقوں کی ہی زبان سمجھتا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اسرائیل صرف میزائلوں اور بندوقوں کی زبان سمجھتا ہے۔
-
اسرائیلی اخبار کا دلچسپ تبصرہ، حزب اللہ کی بڑھتی طاقت نے ....
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶صیہونی ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کی عسکری صلاحیت میں پچھلے برسوں میں اضافہ ہوا ہے اور اسے تل ابیب کے جہازوں اور گیس پلیٹ فارمز کے لیے حقیقی خطرہ قرار دیا گیا ہے۔