-
جنوبی لبنان سے بالآخرغاصب صہیونی فوج بھاگ گئی
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰جنگ بندی کے کئی دن گزرنے کے بعد بالآخر صہیونی فوج نے جنوبی لبنان سے انخلاء کا آغاز کردیا ہے۔
-
شیخ نعیم قاسم: اسرائیل نے 60 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل "شیخ نعیم قاسم" نے جنگ میں صیہونی حکومت کے خلاف فتح کو محاذ جنگ پر مزاحمتی مجاہدوں کی شاندار استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
لبنان؛ ضاحیہ کے شہداء کے مزارات پر حرم امام رضا(ع) کے خادموں کی حاضری اور خراج عقیدت
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں نے شہدائے ضاحیہ کی قبروں پر حاضری دی اور ان شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۳حزب اللہ نے دہشتگرد صیہونی حکومت کے ذریعے لبنان میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے بعد پہلی بار منہ توڑ جواب دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا پروگرام استقامت زندہ و جاوید
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/02
-
انداز جہاں: شام میں دہشت گردی کی تازہ لہر
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/1
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲نشر ہونے کی تاریخ : 2024/12/01
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/01
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/30
-
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل: امریکہ اور مغرب کی بھرپور حمایت کے باوجود اسرائیل تمام محاذوں پر ناکام، ایرانی قوم و رہبر انقلاب کا شکریہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۷حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تمام محاذوں پر شکست ہوئی ہے اور صیہونی کی امریکہ اور مغرب کی طرف سے بھرپور حمایت کے باوجود مزاحمتی محاذ نے یہ فتح حاصل کی۔