-
ایران نے ہیوی واٹر اور یورینیم کی فروخت کو روک دیا
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کی جوہری معاہدے سے غیرقانونی علیحدگی کے جواب میں ہیوی واٹر اور افزودہ یورونیم کی فروخت کو 60 دن کے لئے روکنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
-
صدر ایران اور اسییکر پارلیمنٹ کی اسلامی ملکوں کے رہنماؤں کو رمضان کی مبارک باد
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے اپنے ہم منصبوں کے نام ماہ رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران کے صدر نے دی اسلامی ممالک کے سربراہوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے اسلامی ممالک کے ہم منصبوں کے نام ماہ رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے.
-
ایران کے مقابلے میں کوئی دشمن کامیاب نہیں ہو سکتا، صدر مملکت
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے اتحاد اور یکجہتی کی بدولت کوئی بھی دشمن ایران کے خلاف اپنی سازشوں میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔
-
ایران کی تیل برآمدات کو روکنا امریکہ کی بڑی غلطی: صدرحسن روحانی
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ایران کے صدرنے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنا امریکی حکام کا غلط فیصلہ ہے۔
-
نئے پاکستان کو ایران جیسے اسلامی انقلاب کی تلاش: عمران خان
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲پاکستان کے وزیراعظم نے اپنے دو روزہ دورہ ایران میں حضرت امام علی ابن موسیٰ رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری دی، رہبرانقلاب اسلامی اور ایرانی صدر سے ملاقات کی اوربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑہائے۔
-
ایران و پاکستان کے سربراہان مملکت کا مشترکہ بیان
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۰ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک مشترکہ بیان میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دونوں ملکوں کی سرحدوں کو امن و دوستی کی سرحدیں ہونی چاہئیں دہشت گردی جیسے خطرات کے مقابلے میں تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا تہران میں باضابطہ استقبال
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹عمران خان تہران کے قیام کے دوران ایران کے صدر سمیت اعلی ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کریں گے
-
کوئی بھی ملک تہران اور اسلام آباد کے روابط کو متاثر نہیں کرسکتا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تہران میں اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر دہشت گردی کے واقعات کو روکنے کے لئے سریع الحرکت ٹاسک فورس تشکیل دی جائے گی۔
-
وزیراعظم پاکستان کا سعد آبادکمپلیکس میں پرتپاک سرکاری استقبال
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے پیر کو تہران کے سعدآباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا سرکاری طور پر پرتپاک استقبال کیا۔