-
کولمبیا کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے پتھر کے کوئلے کی برآمدات بند، حماس کا خیرمقدم
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵صیہونی حکومت کےلئے پتھر کے کوئلے کی برآمدات بند کرنے کے کولمبیا کے فیصلے کا حماس نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
جنگ بندی مذاکرات کا ہنیہ کے قتل پر ایران کے ردعمل سے کوئی تعلق نہیں، ایران کی وزارت خارجہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ شہید ہنیہ کے قتل پر ایران کا ردعمل اور غزہ میں جنگ بندی مذاکرات دو الگ الگ معاملات ہیں۔
-
حماس نے جنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے جنگ بندی سے متعلق امریکہ کی نئی تجویز مسترد کر دی ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کےلیے نیتن یاہو کی نئی شرط کیا ہے؟
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶عبرانی روزنامہ "اسرائیل ہیوم" نے میڈیا ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو نے قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد کے بعد حماس کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے جو بائیڈن حکومت سے تحریری ضمانت کی درخواست کی ہے۔
-
امریکہ غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے، اسامہ حمدان
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
صیہونی حکومت امریکہ اور مغربی حکومتوں کی حمایت کے سائے میں جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، حماس کا بیان
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵تحریک حماس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت عالمی برادری کی خاموشی اور امریکہ و مغربی حکومتوں کی مکمل حمایت کے سائے میں جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
غزہ پٹی میں 10 سے زائد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱غزہ پٹی میں جھڑپوں اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے زمینی اور فضائی حملوں کے دوران 10 سے زائد صیہونی فوجی زخمی یا ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/17
-
صیہونی حکومت دوحہ مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار، حماس کا بیان
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹دوحہ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد حماس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو امن معاہدے میں کوئی دلچسپی نہیں اور امریکہ سنجیدہ کردار ادا نہیں کر رہا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/16