-
شام، کیڈٹ کالج پر دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶دہشت گردوں نے جمعرات کو مغربی شام کے صوبے حمص میں ایک فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب پر ڈرون طیارے کے ذریعے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 89 افراد جاں بحق اور 277 افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴پاکستان میں ایک سیکیورٹی آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔
-
شامی فوج کا ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بڑا حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے ادلب کے مضافات میں دہشت گرد گروہوں کے ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا۔
-
شام: دہشت گردوں کےخلاف کامیاب کارروائی، کئی دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲شام کی وزارت دفاع نے ادلب کے مضافات میں دہشت گردوں کےخلاف ایک کامیاب کارروائی انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
داعش کے 1 ہزار بچے اپنے ملکوں کو لوٹے
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱حکومت بغداد کا کہنا ہے کہ دہشت گرد داعش کے ارکان کے ایک ہزار بچوں کو ان کے ممالک واپس بھیج دیا گیا ہے ۔
-
ایران: داعش کا نیٹ ورک تباہ 7 داعشی دہشتگرد گرفتار
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹صوبہ کرمان میں ایک کامیاب کارروائی کے دوران تکفیری گروه داعش سے وابستہ 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
ترکیہ میں دہشت گردانہ حملہ، تازہ ویڈیو سامنے آ گیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰ترکیہ کے وزیر داخلہ نے دار الحکومت انقرہ میں دو مسلح حملہ آوروں کے دہشت گردانہ حملے کی خبر دی ہے۔
-
مستونگ میں ہونے والے واقعات میں کون ملوث ہے، ہمیں پتہ ہے: پاکستانی وزیر داخلہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱پاکستان کے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ہمیں معلوم ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں کون ملوث ہے۔
-
عراق: داعش کے زیراستعمال گزرگاہیں تباہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱عراق کے صلاح الدین اور دیالہ صوبوں کے درمیان داعش کے زیر استعمال گزرگاہوں کو بند اور اس کے اڈوں کو تباہ کردیا گیا ہے ۔
-
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر 4 پاکستانی فوجی جاں بحق
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر پاکستانی فوجیوں اور کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے درمیان تصادم میں چار پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔