-
وعدہ صادق دو آپریشن میں معینہ اہداف پوری طرح فوجی تھے، ایران کے وزیر دفاع
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ وعدہ صادق دو آپریشن، اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کی ایک جھلک ہے۔
-
ایران کی فوج کے کمانڈر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے صیہونی حکومت کو دیا سخت انتباہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ اگر دشمن نے کوئي اور جنایت کی تو اگلا جواب کئي گنا محکم ہوگا۔
-
آپریشن وعدہ صادق دو اپنے اہداف میں پوری طرح کامیاب رہا، ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمدباقری
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بتایا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق دو اپنے اہداف میں پوری طرح کامیاب رہا ہے۔
-
ایران کے میزائلی حملے کے حوالے سے صیہونی میڈیا کا اعتراف
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے ایران کے میزائلی حملے کے نتیجے میں کئی فوجی اڈوں میں ہولناک دھماکوں کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے موساد کے ہیڈکوارٹر کو کونسے میزائل سے نشانہ بنایا؟ ویڈیو سامنے آگئی
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶حزب اللہ لبنان نے بدھ کی رات قادر- 1 بلیسٹک میزائل کی تفصیلات شائع کیں۔
-
یمنی افواج نے اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰یمنی مسلح افواج نے اتوار کے دن تل ابیب کے خلاف آپریشن کیا۔ اس آپریشن میں یمن کی جانب سے ہائپر سونک میزائل فائر کیا گیا۔
-
ایران کے شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی رپورٹ جاری، موسم کی خرابی حادثے کی وجہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔
-
ایران میزائلوں کی رینج کے لحاظ سے دنیا کے 6 سرفہرست ممالک میں شامل
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مغربی فضائی دفاعی زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی رینج کے لحاظ سے دنیا کے 6 سرفہرست ممالک میں شامل ہے اور یہ اہم کامیابی اسلامی انقلاب کے بعد اور مقدس دفاع کے دوران حاصل ہوئی۔
-
حزب اللہ کا ٹارگٹ موساد کا ہیڈ کوارٹر اور ملیٹری انٹلیجنس
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲صیہونی میڈیا نے حزب اللہ لبنان کے میزائلی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صیہونی حکومت کی فوج کی کارکردگی پر تنقید کی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی زمین دوز میزائلی تنصیبات کی رونمائی + ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱حزب اللہ لبنان نے پہلی بار اپنے زمین دوز میزائل سٹی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔