-
دمشق پر اسرائیل کا حملہ ناکام، اسرائیل کے کئی راکٹ تباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے شام کے دارالحکومت دمشق پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
شام میں امریکی موجودگی کی بنیادی وجہ سامنے آگئی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳شام کے امور میں امریکہ کے سابق نمائندے نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی شام میں امریکی موجودگی کا بنیادی مقصد تہران دمشق تعلقات میں درار پیدا کرنا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات اور شام نے دس برسوں کے بعد باہمی تعاون کے پہلے معاہدے پر دستخط کئے
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰متحدہ عرب امارات اور شام نے دس برسوں کے بعد پہلی بار ریف دمشق میں ایک بجلی گھر کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
دمشق دھماکے کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ نے قبول کر لی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰دمشق دھماکے کی ذمہ داری ایک دہشت گرد گروہ نے قبول کرلی ہے۔
-
دمشق میں شامی فوج کی مینی بس کے راستے میں دو دھماکے، 13 مرے 3 زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷شام کے دارالحکومت دمشق میں شامی فوج کو لے جارہی مینی بس کے راستے میں دو دھماکے ہوے جس میں 13 افراد مارے گئے۔
-
دمشق میں فلسطینی رہنماؤں سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے دمشق میں فلسطنیی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
-
فلسطینی مجاہد رہنما احمد جبریل کو سپردخاک کردیا گیا
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سربراہ احمد جبریل کو شام کے دارالحکومت دمشق میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
دمشق پر صیہونی فوج کا حملہ ناکام
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲شام کے ایئرڈیفنس سسٹم نے دمشق پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے کو ناکام بنادیا۔
-
غزہ میں کشیدگی کے دوران ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایرانی وزير خارجہ شام پہنچے
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف شام کے دورے پر روانہ ہوئے۔
-
امریکا شامی عوام کے خلاف اپنے جرائم کی بابت تاوان ادا کرے، شامی حکومت کا مطالبہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲شام کی وزارت خارجہ نے امریکی جرائم کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شامی عوام کے خلاف جارحیت اور غاصبانہ قبضے سے ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے اور شام سے فی الفور نکل جائے -