-
امریکی فوجی ہیلی کاپٹراور مسافر طیارہ کیسے ٹکرا گئے؟
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸واشنگٹن ایئر پورٹ کے قریب پیش آئے طیارہ حادثے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوالات اٹھا دیے۔
-
حماس نے وہ کام کیا جس سے اسرائیل منہ دکھانے کے قابل نہ رہا
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶اسرائیل کے سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے ذریعے اسرائیل کو پوری دنیا میں ذلت و رسوائی سے دوچار کردیا ہے۔
-
مسلم ممالک بالخصوص مصر، اردن اور عرب لیگ کا امریکی صدر ٹرمپ کی تجویز پر سخت رد عمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴غزہ سے فلسطینیوں کو باہر نکالنے کے امریکی صدر کے نسل پرستانہ منصوبے کی عالمی برادری کی جانب سے بڑی سطح پر مخالفت ہو رہی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
-
نتساریم سے بھی صہیونی فوج نے پسپائی اختیار کرلی
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غاصب صہیونی فوج نتساریم سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
-
تیسرا بلیٹن، ہفتہ 25 جنوری
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/25
-
دوسرا بلیٹن، ہفتہ 25 جنوری
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/25
-
پہلا بلیٹن، ہفتہ 25 جنوری
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/25
-
کیا امریکا ایران کے ایٹمی پلانٹ پرحملے میں اسرائیل کا دے گا ساتھ؟ ٹرمپ کے جواب نے سب کو چوکا دیا!
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۲امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر یہ دعوی دہراتے ہوئے کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونا چاہئے کہا ہے کہ اگر تہران کے ساتھ سمجھوتہ ہوا تو اس اس مسئلے کے بارے میں اطمینان حاصل کرنے کے راستے پیدا ہوجائيں گے۔
-
لاس اینجلس میں پھر بھڑکی آگ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش، ہزاروں افراد کو نقل مکانی کا حکم+ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱لاس اینجلس کاؤنٹی کے شمال میں پہاڑی علاقوں میں واقع کاسٹیک قصبے کے قریب ھیوز فائر کے ایک نئے دور کے بعد جنوبی کیلیفورنیا کے ہزاروں باشندوں کو انخلاء کے احکامات اور وارننگ جاری کردی گئی ہیں۔