-
توانائی کے شعبے میں ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا فروغ
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰توانائی کے شعبے میں ایران کے ساتھ تعاون کی زیادہ سے زیادہ توسیع کے مقصد سے پاکستان کے بجلی کے وزیر ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
پاکستان کے اعلی سطحی فوجی وفد کا دورہ چین
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴پاکستان کے ایک اعلی سطحی فوجی وفد نے اپنے دورہ بیجنگ میں چین کے سیاسی و فوجی حکام سے دفاعی تعلقات، سیکورٹی اور اسی طرح علاقے کی تبدیلیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
حوزہ علمیہ قم کے سربراہ کا ویٹی کن کے فلسفہ ایمان کمپلکس کا دورہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸ایران کے بین الاقوامی دینی مدرسے حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے دینی، اخلاقی اور روحانی اقدار پر حملوں اور شکوک و شبہات کا جواب دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عمان میں صدر مملکت کا شاندار استقبال
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سلطان عمان کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ مسقط پہنچ گئے۔
-
امیرقطر، ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳امیر قطر ایران کے حکام سے ملاقات کے لئے تہران کے دورے پر ہیں
-
امریکی صدر بائیڈن کو جھوٹ بولنے کی بیماری لگ گئی
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست اوہایو کے ایک کارخانے کے کارکنوں سے اپنے خطاب میں جھوٹ بولتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے ایران کا پچاس بار دورہ کیا ہے۔
-
پاکستان کےنو منتخب وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ کراچی
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے اندرون ملک دورے میں کراچی پہنچ گئے۔
-
خطے کی صورتحال پیچیدہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے علاقے منجملہ افغانستان اور یمن کی صورتحال سے عالمی برادری کی بے توجہی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ خطے کی صورتحال پیچیدہ ہے ۔
-
احتجاج کے ڈر سے اسرائیلی وزیراعظم کا غیراعلانیہ مصر کا دورہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴اسرائیلی وزیراعظم مصر کے غیر اعلانیہ دورہ پر قاہرہ پہنچے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ گروسی کا دورہ ایران
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے آج تہران میں ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ڈائریکٹرمحمد اسلامی سے ملاقات کی جس کے بعد دونوں نے مشترکہ پریس کا نفرنس کو بھی خطاب کیا ۔