-
بلوچستان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 مشتبہ دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع کچھی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 3 مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر کے سابق وزیر اور سیاسی رہنما بابا صدیقی فائرنگ سے ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳بابا صدیقی قتل کیس کے حوالے سے کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔
-
غزہ میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے منافی: اقوام متحدہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ نے غزہ میں اسپتالوں اور طبی مراکز پر اسرائیل کے حملوں کو بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے منافی قرار دیتے ہوئے ان حملوں کو انسانیت کے خلاف بھیانک جرائم سے تعبیر کیا ہے۔
-
شام میں ہلال احمر کے گودام پر صیہونی حکومت کا حملہ کھلی دہشت گردی ہے: ایران
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں ہلال احمر کے گودام پر صیہونی حکومت کے حملے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی کان کنوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت، ایران کی وزارت خارجہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر اسماعیل بقائی نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کان کنوں پر دہشت گردانہ حملے کو ناقابل قبول قرار دیا۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۳خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں، وزیراعلیٰ کی دعوت پر سی ایم ہاؤس میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس نے کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا مکمل اختیار وزیراعلیٰ کو سونپ دیا۔
-
خیبرپختونخوا: مسلح افراد کا پولیس وین پر حملہ 5 پولیس اہلکار جاں بحق و زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹پاکستان کے صوبےخیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں مسلح افراد کے پولیس وین پر حملے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
-
میری قبر کی تختی پر لکھا جائے کہ اسرائیل نابود ہو جائے
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳تہران کے فلسطین اسکوائر پر تحریک استقامت کی حمایت اور صیہونی جارحیت کے مقابلے میں اعلان آمادگی کے لئے وسیع پیمانے پر عوامی اجتماع منعقد ہوا۔
-
کراچی ائیرپورٹ پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کراچی ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
نیتن یاہو نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ پیش کیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ یہ ملین مارچ کسی جماعت کا نہیں بلکہ اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کیلیے ہے۔