-
پاکستان کے وزير داخلہ: شنگھائی سربراہی اجلاس کے انعقاد میں کوئی خلل پیدا نہيں ہونے دیں گے
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱پاکستان کے وزیر داخلہ نے ملک کی امن و سلامتی کے خلاف کارروائيوں سے نمٹنے اور دہشت گرد عناصر کو کچلنے کے لیے اسلام آباد حکومت کے عزم پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے والا ہے اور اس اہم اجلاس کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ پیدا نہيں ہونے دے گا۔
-
دہشتگردی کے بارے میں برطانیہ کا دوہرا معیار
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶لندن میں ایران کے سفارت خانے نے دہشتگردی کے سلسلے میں حکومت برطانیہ کے دہرے معیار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ایرانیوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو وہ برطانیہ کے لئے قابل برداشت ہوتا ہے اور جب کوئی دوسرا اس کا نشانہ بنتا ہے تو وہ قابل مذمت ہوتا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کا غزہ جانے سے انکار، حکم عدولی کی صورت میں کورٹ مارشل کی دھمکی
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷غاصب صیہونی حکومت نے ان فوجیوں کو جو غزہ واپس نہيں جانا چاہتے ، کورٹ مارشل کی دھمکی دی ہے۔
-
ملک دشمنوں یا دہشتگردوں سے ڈائیلاگ نہیں ہوگا: پاکستانی وزيراعظم
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹پاکستانی وزير اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو بلوچستان کی سیکورٹی کی صورت حال کا جائزہ لینے کی غرض سے کوئٹہ کا دورہ کیا ۔
-
منافقین، امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کے آلہ کار
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ منافقین کے دہشت گرد گروہ کا، کہ جسے انسانی حقوق کے دعویدار مغربی ممالک کی ہمیشہ حمایت حاصل رہی ہے، کوئی سازشی مقصد پورا نہیں ہو سکتا۔
-
پاکستان: 25 دہشت گرد ہلاک، 4 سپاہی جاں بحق
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے تیراہ میں سات روز سے جاری آپریشن کے دوران 25 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ملک دشمنوں کےساتھ کوئی بات نہیں ہوگی: پاکستانی وزیراعظم
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک دشمنوں کےساتھ کسی طرح کی بات چیت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے لئے کوئی جگہ نہيں ہے۔
-
صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران میں صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ جارحیت کا جواب یقینی ہے۔
-
پشین میں دھماکہ، 2 بچے جاں بحق 14 زخمی، وزیر اعظم نے کی دھماکے کی مذمت
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا جس میں 2 بچے جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان میں 6 خارجی اور تکفیری دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چھے خارجی اور تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔