-
سلامتی کونسل میں ایران کے شہر کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے ایران کے شہر کرمان کے گلزار شہداء قبرستان میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
داعش گروہ نے کرمان میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۴دہشت گرد گروہ داعش نے کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے راستے میں ہونے والے دہشت گرد بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
کرمان میں شہیدوں کے قبرستان گلزار شہدا کے راستے میں دہشت گردی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۹شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار کی جانب جانے والے راستے میں جہاں زائرین کیلئے سبیلیں لگائی گئی تھیں شر پسند دشمنوں نے پھر المیہ رقم کیا اور کرمان میں شہیدوں کے مزار کی عطر انگیز فضا میں عزیز عوام کی ایک بڑی تعداد کو شہید کر دیا۔
-
پاکستان نے کی کرمان کے دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱پاکستان کے وزیراعظم، وزیرخارجہ اور قومی اسمبلی کے اسپیکر نے الگ الگ پیغامات میں کرمان کے دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت کی ہے ۔
-
غاصب صیہونی حکومت اپنے زوال سے مزید قریب ہو گئی ہے: ایران
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸ایران کے نائـب صدر نے، جو کرمان میں دہشت گردانہ دھماکوں کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے کرمان گئے ہوئے ہیں، کہا ہے کہ کرمان میں دہشت گردوں کی جانب سے عام شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اب اپنے زوال سے مزید قریب ہو گئی ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے۔
-
صدرمملکت سید ابراہیم رئیسی کا شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے اجتماع سے خطاب
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن جاری رہے گا اور اس کے اختتام کا مطلب غاصب صیہونی حکومت کا اختتام ہوگا۔
-
کرمان میں دہشتگردی کی عالمی سطح پر مذمت، ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷سانحہ کرمان کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور عراق، قطر، سعودی عرب، عمان، کیوبا اور وینزوئلا سمیت بہت سے ملکوں نے ایران کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
صدر ایران: ایرانی قوم میدان مجاہدت میں موجود رہے گی
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے شہر کرمان میں سردار محاذ استقامت کی برسی پر ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ایرانی عوام دہشت گردی کی جڑ سے ختم ہونے تک اس کے خلاف مجاہدت جاری رکھیں گے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے راستے میں زوردار دھماکے، 85 افراد شہید اور 288 زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۲کرمان کے گلزار شہدا قبرستان کے راستے میں، جہاں شہید قاسم سلیمانی کی قبر ہے، دو زور دار دھماکے ہوئے ہیں۔