-
ٹی ٹی پی سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے: پاکستان
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶منیر اکرم نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی 6 ہزار جنگجوؤں کے ساتھ سب سے بڑی دہشت گرد تنظیم ہے۔
-
پاکستان کے صدر نے آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ فلسطین پر ہمارا مؤقف واضح اور غیر متزلزل ہے۔
-
پارارچنار، دہشت گردوں کا پاک فوج پر حملہ، 3 جاں بحق
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰پاکستان کے شمال مغرب میں پاراچنار شہر کی طرف جانے والی سڑک پر پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملہ آوروں کے ایک گروپ کے حملے میں 3 افراد جان بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
شام میں قتل عام کا بازار گرم، شامی شہریوں کے قتل عام پر عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸ابو محمد الجولانی حکومت سے وابستہ عناصر کے ہاتھوں شام میں عام شہریوں کے بڑے پیمانے پر قتل عام کے حوالے سے عالمی اداروں کی خاموشی ان اداروں کے دوہرے معیار کو ایک بار پھر ثابت کرتی ہے۔
-
بنوں کینٹ پر افغانستان سے لائے ہوئے امریکی اسلحے سے ناکام حملہ کیا گيا: پاکستانی میڈیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ 4 مارچ کو فتنۃ الخوارج نے بنوں کینٹ پر ناکام حملے کے لئے افغانستان سے لایا ہوا امریکی اسلحہ استعمال کیا۔
-
پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں پولیس نے خوارج کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں واقع ضلع ڈیرہ غازی خان میں بارڈر چیک پوسٹ پر خارجی دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پولیس نے جوابی کارروائی سے حملہ ناکام بنا دیا ۔
-
پاکستان کے وزیر دفاع کا ملک کے سابق فوجی جنریلوں پر بڑا الزام!
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۹پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے الزام لگایا ہے کہ جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید اور بانئ پی ٹی آئی نے دہشت گردوں کو پاکستان میں واپس بسایا ہے۔
-
انداز جہاں: دینی مدارس اور دہشت گردی کے الزامات
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/5
-
بنوں چھاؤنی پر حملے ميں ملوث سبھی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے: آئی ایس پی آر
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰پاکستانی فوج نے بنوں چھاؤنی پر تازہ دہشت گردانہ حملے ميں ملوث سبھی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
جیش فرقان نے بنوں چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰دہشت گردوں نے بنوں چھاؤنی میں بارود سے بھری گاڑیاں دھماکے سے اڑادیں جس کے نتیجے میں 5 خواتین اور 4 بچوں سمیت کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوئے۔