-
ادلب میں جبھت النصرہ کے اڈوں پر شامی فوج کے حملے
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶شام کی فوج نے جبھۃ النصرہ دہشتگردوں کی جانب سے ادلب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے جواب میں سہل الغاب کے علاقے میں ان کے اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، طالبان بے بس، عوام بے چین
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴افغانستان میں بڑھتے قتل، اغوا، دھماکوں اور بد امنی کے واقعات نےپریشاں حال عوام کو مزید خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا ہے۔
-
ٹی ٹی پی نے وقتی طور سے جنگ بندی کا اعلان کیا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے نامی امن مذاکرات شروع کرنے کے سلسلے میں اسلام آباد حکومت کی کوششوں کے دوران بیس روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عراق، رضاکار فورس نے داعش کا حملہ ناکام بنایا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ دیالہ میں دہشتگردانہ حملوں کے خلاف جوابی کارروائی کی ہے جبکہ الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کو ایک نئے انتظامی ڈھانچے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان: 6 دہشتگرد ہلاک، کالعدم سپاہ صحابہ کے متعدد دہشتگرد گرفتار
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور پنجاب میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرکے 6 دہشتگردوں کو ہلاک اور 11 کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
عراق میں سپاہ پاسداران کی پھر کارراوئی، دہشتگردوں کے 4 ٹھکانے تباہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵شمالی عراق میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں انقلاب اسلامی کے دشمن عناصر کے 4 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔ اس کارروائی میں دہشتگردوں کے کمانڈ روم اور انکے اسلحوں کے گودام بھی تباہ ہوگئے-
-
شامی شہروں پر ترک فوج کی گولہ باری
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ترکی نے شام کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےشام کے کئی شمالی شہروں پر گولہ باری کی ہے۔
-
ایرانی انٹیلیجنس نے دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام بنایا
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱ایرانی انٹیلیجنس کا کارنامہ، دشمن سے وابستہ دہشتگردوں کا ایک خطرناک نیٹ ورک تباہ کر دیا گیا۔
-
عراق کے صوبے دیالہ میں داعش کا حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے کہا ہے کہ صوبے دیالہ کے شمالی علاقے میں داعشی دہشت گردوں نے دو حملے کئے ہیں۔
-
شام: درعا میں شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷جنوب مغربی شام کے علاقے درعا البلد میں شامی فوج کی تعیناتی کے بعد اس علاقے کے شامی پناہ گزین اپنے گھروں کو واپس لوٹ گئے ہیں۔