-
شامی فوج کی بڑی کارروائی ترکی سے وابستہ 150 دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۰شام کی فوج نے آج ادلب صوبے کے سراقب شہر میں دہشتگرد گروہوں جبهت النصره اور اجناد القوقاز کے حملوں کا منہ توڑ جواب دیا۔
-
شام میں ترکی کے 10 فوجی ہلاک و زخمی
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷شام کی فوج اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ترکی کے مزید دس فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
جنوبی ادلب میں شامی فوج کی بڑی کامیابی
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبہ ادلب کے جنوبی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرالیا ہے۔
-
شامی فوج ادلب کے اہم شہر میں داخل ہو گئی
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳شام میں ادلب کو آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور شامی فوج ادلب کے اہم شہر کفرنبل میں داخل ہو گئی ہے۔
-
ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری مزید دو علاقے آزاد
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶شام میں ادلب کو آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور کل شامی فوج مزید دو علاقوں شیخ دامس" Sheikh Dames اور "حنتوتین" Hantoteen کو دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرانے میں کامیاب ہوئی۔
-
شام میں دہشت گردوں کے 2 ڈرونز تباہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰شام کے اینٹی ایئر کرافٹ نے صوبہ ادلب میں دہشت گرد گروہوں کے دو ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔
-
ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے 2 اہلکار شہید
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶دہشتگردوں نے جکیگور Jakigor کی سرحد کے قریب فائرنگ کر کےاسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے دو اہلکاروں کو شہید کردیا۔
-
پاکستان میں خود کش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ دہشت گرد ضلع خیبر کے پہاڑوں سے داخل ہوئے تھے۔
-
پاکستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم، 8 ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱پاکستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ 5 افراد جاں بحق
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹شام کے شہر تل ابیض میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔