-
روس کے خلاف سائبر آپریشن بند کرنے کا فرمان؛ امریکی وزیر جنگ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۱امریکی وزیر جنگ نے امریکی سائبر کمان کو ہدایات جاری کی ہیں روس کے خلاف جارحانہ رویہ اختیار نہ کرے۔
-
برکس اور برکس پلس کے آن لائن اجلاس میں 45 ممالک کے نوجوانوں کی شرکت
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹برکس اور برکس پلس کے رکن 45 ممالک کے نوجوانوں نے سفارتکاری اور بین الاقوامی معاملات کے سلسلے میں ایک آنلائن اجلاس میں شرکت کی۔
-
امریکہ کی جانب سے ایران کے لئے کوئی پیغام نہیں: عراقچی
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے روسی ہم منصب نے واشنگٹن- ماسکو مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کیا تاہم امریکہ کی جانب سے ایران کے لئے کوئی پیغام نہیں دیا۔
-
تہران ماسکو تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پر عزم ہیں؛ صدر ایران
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۹مسعود پزشکیان نے ایران اور روس کے درمیان تعمیری تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک علاقائی مسائل کے بارے میں مشترکہ نقطہ نظر رکھتے ہیں اور باہمی نظریہ کے تناظر میں علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں منجملہ شنگھائی تعاون تنظیم، یوریشیا اور برکس کے ذریعے علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔
-
روسی وزیر خارجہ کا تہران دورہ، ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف پوری طرح واضح
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور اہم علاقائی و عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
امریکی صدر کی اپنے قریبی یورپی اتحادیوں پر تنقید
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے روایتی یورپی اتحادیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم نے یوکرین جنگ ختم کرانے کے لئے کچھ نہيں کیا۔
-
روس اور یوکرین سے جنگ ختم کرنے کی ہندوستان نے پھر کی اپیل
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۸ہندوستان کے وزیر خارجہ نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازعے کے خاتمے کی اپیل کی ہے۔
-
یوکرین جنگ کے بارے میں ریاض میں مذاکرات
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۵سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکہ اور روس کے حکام کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی بہتری اور جنگ یوکرین کے خاتمے کے بارے میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
-
یورپی ممالک کو ایران مخالف پابندیاں بحال کرنےکا حق حاصل نہیں ہے: ماریا زخارووا
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو امریکہ کی طرح ایران کے خلاف اٹھائی گئی پابندیوں کو بحال کرنے کا حق نہيں ہے
-
روسی سفیر: ایران کے ایٹمی اسلحہ بنانے کے ارادے کا کوئی ثبوت نہیں
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵تہران میں متعین روس کے سفیر نے ایران کے بین الاقوامی قوانین کے پابند ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی اسلحہ تیار کرنے کے منصوبے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔