-
یوکرین کو غیرافزوده یورینیئم سے آلوده اسلحے دیئے جانے کی بابت انتباه
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
انگلینڈ کی طرف یورینیم افزودہ ہتھیاروں کی یوکرین کو فراہمی پر روس کا انتباہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵روس نے برطانیہ کی جانب سے یوکرین کو یوررینیم افزودہ ہتھیاروں کی فراہمی پر انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اس کا مناسب جواب دے گا۔
-
روسی حکام کو آئیفون استعمال نہ کرنے کی ہدایت
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲روسی ایوان صدر نے روسی حکام سے کہا ہے کہ مغرب کی انٹلیجینس ایجنسیوں کی جاسوسی کی کارروائیوں سے بچنے کے لئے امریکی آئیفون موبائل کا استعمال بند کردیں
-
روسی صدر اچانک مشرقی یوکرین کے دونباس ریجن پہنچ گئے
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲روس کے صدر ولادی میر پوتین نے مشرقی یوکرین کے دونباس ریجن کا اچانک دورہ کیا ہے۔
-
پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں، روس کا ردعمل
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲روس نے کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
چین روس تعلقات، تیسرے فریق کی مداخلت برداشت نہيں
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳گلوبل ٹائمز اخبار نے لکھا کہ چین روس تعلقات کسی تیسرے فریق کی مداخلت اور دھمکی کو کبھی برداشت نہیں کریں گے۔
-
تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے: بشار اسد
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸شام کے صدر کا خیال ہے مغرب نے روس کے خلاف یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر کے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ میں مداخلت، قومی مفاد میں نہیں ہے
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹیس نے اعلان کیا کہ یوکرین کی جنگ میں امریکہ کی مسلسل مداخلت قومی مفاد میں نہیں ہے۔
-
روس سے لڑنے کے لئے جرمن مسلح جتھے یوکرین پہنچے
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶یوکرین کی جنگ کے آغاز سے اب تک ساٹھ سے زیادہ سفید فام انتہاپسند جرمن شہری کیف پہنچ چکے ہیں۔
-
انسانی بے رحمی پر خون روتا دریا (ویڈیو)
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷روس میں ایک دریا نے صنعتی آلودگی کے سبب خون کا رنگ اپنا لیا ہے۔ سفید برف سے ڈھکے خوبصورت جنگل کے درمیان سے گزرتا خونی شکل کا یہ دریا خدادادی خوبصورت زمین اور ماحولیات کے تئیں انسان کی بے رخی و بے رحمی کا مرثیہ پڑھ رہا ہے۔