-
یوکرین پر روس کا شدید حملہ+ ویڈیوز
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵کریمیا کو روس سے جوڑنے والے پل پر شدید حملے کے بعد روس نے یوکرین پر جوابی حملہ کیا۔
-
یوکرین کی اہم تنصیبات پر روس کا شدید حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹ماسکوکا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کے ملٹری کنٹرول سسٹم، مواصلات اور توانائی کی سہولیات کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یوکرین جنگ کا اثر، جرمنی کے پاس ہتھیار ختم
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ جرمن فوج کے پاس صرف دو دن کی جنگ کا گولہ بارود ہی بچا ہے۔
-
یوکرین، کی ایف دھماکوں سے لرزاٹھا، ممکنہ روسی حملے کی خبریں
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹یوکرینی ذرائع ابلاغ نے کی ایف میں چند دھماکوں کی خبر دی ہے جو ممکنہ روسی میزائلوں کے حملے قرار دئیے جارہے ہیں۔
-
ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے امریکہ مخالف مظاہرہ کیا گیا۔
-
روس نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو خبردار کر دیا
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵روس نے امریکہ اور "کیف حکومت" کے دیگر حامیوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
روس کی شمولیت سے ہی دیرپا امن کا حصول ممکن ہے۔سابقہ جرمن چانسلر
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵جرمنی کی سابقہ چانسلر انجیلا مرکل نے کہا کہ سرد جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک روس کے تعاون سے دیرپا امن کا حصول ممکن نہیں ہوجاتا۔
-
پابندیوں کا تہران ماسکو تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، ایرانی نائب صدر
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸ایران کے سینیئر نائـب صدر اور روس کے وزیراعظم نے اپنی ملاقات میں تہران ماسکو تعاون کی رفتار تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے روس اور ایران کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
زاپوریژیا ایٹمی بجلی گهر روسی املاک میں شامل
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے نائب صدر کا دوره روس
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ