-
روس نے امریکی راز افشاں کرنے والے ایڈورڈ سنوڈن کو شہریت دیدی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲روسی صدر ولادیمیر پوتین کے دستخط کے بعد امریکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سابق کانٹریکٹر کو روس کی شہریت مل گئی۔
-
روسی ہیکرز کا یوکرین کی اہم تنصیبات پر بڑا حملہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳روسی ہیکرز نے یوکرین کے غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنٹوں کی معلومات کو بے نقاب کر دیا۔
-
شمالی کوریا پر روس کو ہتھیار بھیجنے کا الزام
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۹شمالی کوریا کا کہنا ہے ہم نے روس کو کوئی ہتھیار یا گولہ بارود فروخت نہیں کیا۔
-
روس کی پھر دھمکی، ایٹمی ہتھیار استعمال کیا جا سکتا ہے
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۴روس کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ ہم روس کی حفاظت کے لیے جوہری ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں۔
-
دنیا میں ایٹمی حملے کا خطرہ بڑھا، برطانیہ کو ملی ایٹمی حملے کی دھمکی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶برطانیہ کو ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔
-
شام، دہشت گردوں پر روس کا بڑا حملہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۳شام میں نصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر شدید بمباری میں 45 دہشت گرد مارے گئے۔
-
کیا یوکرین کی جنگ میں نئی تبدیلی رونما ہونے والی ہے؟
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۸برطانوی فوج کا کہنا ہے کہ روسی جنگی طیاروں کو یوکرین میں فضائی برتری حاصل نہیں ہے۔
-
روس کا ساتھ دینے کی سزا، چیچن صدر بلیک لسٹ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۰امریکا نے چیچنیا کے صدر رمضان قدیروف کو بلیک لسٹ افراد کی فہرست میں ڈال دیا ہے۔
-
روسی صدر اور ہندوستانی وزیر اعظم کی اہم ملاقات، جنگ یوکرین ختم کرنا چاہتے ہیں
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ وہ یوکرین جنگ سے پیدا ہونے والی صورت حال سے آگاہ ہیں اور اس لیے جتنا جلد ممکن ہو یہ جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔
-
روس کی پاکستان کو بذریعہ پائپ لائن گیس فراہم کرنے کی پیش کش
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ازبکستان کے دورے پر ہیں جہاں ان کی روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات ہوئی۔