-
یوکرین کی فوج پر غیر معمولی ہتھیاروں سے حملہ+ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
دنیا میں پھر بڑے ایٹمی حملے کا خطرہ، روس نے پتے کھول دیئے
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲روس کے سابق صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین جنگ میں روسی فوج پر دباؤ بڑھتا ہے تو ماسکو کو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا حق ہوگا۔
-
روس، اسکول میں اندھا دھند فائرنگ+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰روس کے شہر ایثیویکس میں مسلح شخص نے ایک اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے 13 افراد کو قتل کردیا اور پھر خود بھی خودکشی کرلی۔
-
روس نے امریکی راز افشاں کرنے والے ایڈورڈ سنوڈن کو شہریت دیدی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲روسی صدر ولادیمیر پوتین کے دستخط کے بعد امریکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سابق کانٹریکٹر کو روس کی شہریت مل گئی۔
-
روسی ہیکرز کا یوکرین کی اہم تنصیبات پر بڑا حملہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳روسی ہیکرز نے یوکرین کے غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنٹوں کی معلومات کو بے نقاب کر دیا۔
-
شمالی کوریا پر روس کو ہتھیار بھیجنے کا الزام
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹شمالی کوریا کا کہنا ہے ہم نے روس کو کوئی ہتھیار یا گولہ بارود فروخت نہیں کیا۔
-
روس کی پھر دھمکی، ایٹمی ہتھیار استعمال کیا جا سکتا ہے
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴روس کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ ہم روس کی حفاظت کے لیے جوہری ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں۔
-
دنیا میں ایٹمی حملے کا خطرہ بڑھا، برطانیہ کو ملی ایٹمی حملے کی دھمکی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶برطانیہ کو ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔
-
شام، دہشت گردوں پر روس کا بڑا حملہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳شام میں نصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر شدید بمباری میں 45 دہشت گرد مارے گئے۔
-
کیا یوکرین کی جنگ میں نئی تبدیلی رونما ہونے والی ہے؟
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸برطانوی فوج کا کہنا ہے کہ روسی جنگی طیاروں کو یوکرین میں فضائی برتری حاصل نہیں ہے۔