-
برطانیہ کا دعوی، روس کے پاس ہتھیار ہو رہے ہیں ختم،برطانیہ کو جواب روس کا بڑا آپریشن
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۲روس نے یوکرین میں 21 یو اے وی (ڈرون) اور 49 فیول ٹینکرز کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکہ میں افراط زر کا ذمہ دار روس نہیں: امریکی سینٹرل بینک
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷امریکی صدر کی جانب سے یوکرین پر روسی فوجی حملے کو امریکہ میں افراط زر بڑھنے کی وجہ قرار دیئے جانے کے بارے میں اصرار کے باوجود امریکی فیڈرل رزرو کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ میں افراط زر بڑھنے کی وجہ روسی فوجی حملے کو قرار نہیں دیا جا سکتا۔
-
یوکرین کی جنگ امریکہ اور نیٹو کے اقدامات کا نتیجہ: صدر ابراہیم رئیسی
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بحیرہ خزر کے پڑوسی ممالک کے درمیان تعاون کی اہمیت اور اس علاقے بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران کے ساحلی علاقوں میں اغیار کی فوجی موجودگی کی ممنوعیت پر زور دیا ہے
-
یوکرین پر روس کا بڑا حملہ، 50 سے زائد سینئر کمانڈرز ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳روس کے میزائل حملے میں 50 سے زائد یوکرینی جنرل مارے گئے۔
-
روس یوکرین جنگ طویل ہوسکتی ہے، نیٹو سربراہ کا انتباہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲نیٹو سربراہ ینس اسٹولٹن برگ نے خبر دار کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ اگلے کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے۔
-
روس دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے: جوزف بورل
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے دعوی کیا ہے کہ روس ، یوکرین کی اناج کی ترسیل کا راستہ روک کر اور اپنی برآمدات میں پابندیاں لگا کر دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے۔
-
شمال جنوب کوریڈور نے تجرباتی بنیادوں پر کام شروع کردیا
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۴طویل مذاکرات اور صلاح و مشورے کے بعد شمال جنوب کوریڈور نے آزمائشی طور پر کام کرنا شروع کردیا ہے.
-
بدحال یوکرین کے زخموں پر مرہم، یورپی یونین کی نمائندہ حیثیت دینے کا فیصلہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۳یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور رومانیہ کے درمیان یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاق ہوگیا۔
-
روسی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱یوکرین کے مشرق میں واقع سیویروڈونٹسک شہر حکمت عملی کے لحاظ سے کافی اہم ہے، جس کا 70 فیصد حصہ روس پہلے ہی اپنے قبضے میں لے چکا ہے۔
-
امریکہ کے خلاف روس کی جوابی کاروائی، وزرا سمیت دسیوں پر پابندیاں عائد کیں
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو دندان شکن جواب دیتے ہوئے 61 امریکی شخصیات اور حکام پر پابندیاں عائد کردیں۔