SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • تہران ماسکو تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پر عزم ہیں؛ صدر ایران

    تہران ماسکو تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے پر عزم ہیں؛ صدر ایران

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹

    مسعود پزشکیان نے ایران اور روس کے درمیان تعمیری تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک علاقائی مسائل کے بارے میں مشترکہ نقطہ نظر رکھتے ہیں اور باہمی نظریہ کے تناظر میں علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں منجملہ شنگھائی تعاون تنظیم، یوریشیا اور برکس کے ذریعے علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔

  • روسی وزیر خارجہ کا تہران دورہ، ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف پوری طرح  واضح

    روسی وزیر خارجہ کا تہران دورہ، ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف پوری طرح واضح

    Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور اہم علاقائی و عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔

  • امریکی صدر کی اپنے قریبی یورپی اتحادیوں پر تنقید

    امریکی صدر کی اپنے قریبی یورپی اتحادیوں پر تنقید

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱

    امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے روایتی یورپی اتحادیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم نے یوکرین جنگ ختم کرانے کے لئے کچھ نہيں کیا۔

  • مزید جوہری پلانٹ کی تعمیر کےلئے ایران روس مذاکرات

    مزید جوہری پلانٹ کی تعمیر کےلئے ایران روس مذاکرات

    Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸

    ایران میں ایک اور ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کے لئے روس اور ایران کے درمیان مذاکرات ہورہے ہیں۔

  • روس اور یوکرین سے جنگ ختم کرنے کی ہندوستان نے پھر کی اپیل

    روس اور یوکرین سے جنگ ختم کرنے کی ہندوستان نے پھر کی اپیل

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸

    ہندوستان کے وزیر خارجہ نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازعے کے خاتمے کی اپیل کی ہے۔

  • بریکس ممالک کو ٹرمپ نے پھر دی دھمکی

    بریکس ممالک کو ٹرمپ نے پھر دی دھمکی

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے بریکس کے رکن ملکوں کو ایک سوپچاس فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • تین یورپی ممالک کا یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی

    تین یورپی ممالک کا یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶

    برطانیہ فرانس اور جرمنی نے یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔

  • یوکرین جنگ کے بارے میں ریاض میں مذاکرات

    یوکرین جنگ کے بارے میں ریاض میں مذاکرات

    Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکہ اور روس کے حکام کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی بہتری اور جنگ یوکرین کے خاتمے کے بارے میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔

  • غزہ کے فلسطینیوں کی نقل مکانی سے متعلق ٹرمپ کی سازش کی عالمی سطح پر مخالفت

    غزہ کے فلسطینیوں کی نقل مکانی سے متعلق ٹرمپ کی سازش کی عالمی سطح پر مخالفت

    Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷

    غزہ کے عوام کو دیگر ممالک کی جانب نقل مکانی کرنے پر مجبور کرنے کے حوالے سے امریکی و صیہونی سازش کے خلاف فلسطین سے لے کر عالم اسلام اور حتیٰ یورپ تک کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

  • یورپی ممالک کو ایران مخالف پابندیاں بحال کرنےکا حق حاصل نہیں ہے: ماریا زخارووا

    یورپی ممالک کو ایران مخالف پابندیاں بحال کرنےکا حق حاصل نہیں ہے: ماریا زخارووا

    Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو امریکہ کی طرح ایران کے خلاف اٹھائی گئی پابندیوں کو بحال کرنے کا حق نہيں ہے

Show More

خاص خبریں

  • 15لاکھ سے زیادہ فلسطینی اپنے مکانات چھوڑنے پر مجبور
    15لاکھ سے زیادہ فلسطینی اپنے مکانات چھوڑنے پر مجبور
    ۴۰ minutes ago
  • حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت، پورے ایران میں جشن کا ماحول، صدر مملکت کا تہنیتی پیغام
  • پاکستان میں سب کے حقوق برابر ہیں، شہباز شریف
  • ترکیہ کے وزیر خارجہ سے حماس کے رہنماؤں سے ملاقات
  • ہندوستان میں لاقانونیت عروج پر! شدت پسند ہندو تنظیموں کا کرسمس کا جشن منانے والوں پر حملہ، کانگریس نے مودی حکومت پر کی سخت تنقید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS