-
اسلام اور اسلامی جمہوریہ خواتین کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلام اور اسلامی جمہوریہ خواتین کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ترک صدر سے ملاقات
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی۔
-
دفاع مقدس ایران کی طاقت کا سرچشمہ ہے : جنرل سلامی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دفاع مقدس اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا سرچشمہ ہے۔
-
مکتب سلیمانی اور ابلاغیات
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶ایران کے ریڈیو اور ٹیلیویژن کے قومی ادارے کے سربراہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو توکل، ایمان اور تقوی کا مظہر اور مکتب امام خمینی (رح) کا پروردہ مجاہد قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ یزدی کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں، عالم ربانی، مجاہد فقیہ و حکیم، آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ کا عالمی ہیرو، قاسم سلیمانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳ایران سمیت پوری دنیا میں سردار محاذ استقامت اور سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی منائی جارہی ہے۔
-
سردار سلیمانی کے قتل سے دشمن نقصان ضرور اٹھائے گا: صدر ایران
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی راہ و مکتب وہی ہے جو امام خمینی (رح) اور رہبر انقلاب اسلامی کا رہا ہے اور وہ ہمیشہ جاری رہے گا۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے انتقام حتمی ہے ! - رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں اور قتل کا حکم دینے والوں سے انتقام ہر حال میں لیا جائے گا۔
-
فرانسیسی صدر کے توہین آمیز بیان کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴پیغمبر اسلام (ص) کی شان اقدس میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج جاری ہے اور اس سلسلے یمنی عوام نے جنوبی یمن کے صوبے عدن کے شہر المعلا میں وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا صفحہ بند کردیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵سوشل میڈیا نیٹ ورک انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کا اکاونٹ بند کردیا ہے۔