-
87 فیصد عرب عوام غاصب صیہونی حکومت کو اپنے لئے سیکورٹی خطرہ سمجھتے ہیں
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳ایک سروے نتائج کے مطابق 87 فیصد عرب عوام غاصب صیہونی حکومت کو اپنے لئے سیکورٹی خطرہ سمجھتے ہیں اور اس کو تسلیم کرنے کے مخالف ہیں۔
-
یمن ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے حامیوں میں شدید جھڑپیں
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۰یمن کے صوبوں عدن اور الضالع کی صورت حال متحدہ عرب امارات اور سعودی اتحادیوں کے درمیان خونریز تصادم میں بدل گئی ہے۔
-
جنوبی یمن کی عبوری کونسل کے سربراہ کے فرار کے بارے میں متضاد خبریں
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۴متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ جنوبی یمن کی عبوری کونسل کے سربراہ میجر جنرل عیدروس الزبیدی کے فرار کے حوالے سے متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کی افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۸سعودی عرب میں خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کی افواج نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے، جن کا مقصد جنگی تیاری اور مشترکہ آپریشنل ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔
-
چین پہنچے پاکستانی وزیر خارجہ کی سعودی عرب، یو اے ای اور مصر کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۱پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی۔
-
اقوام متحدہ کا اسرائیل سے این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیل سے نجی تنظیموں (این جی اوز) پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
یمنی عوام کا یو اے ای کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے خلاف سخت ردعمل
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۴متحدہ عرب امارات کی توسیع پسندانہ اور جارحانہ پالیسیوں سے تنگ آئے یمن کے عوام نے، یو اے ای کے صدر محمد بن زاید کی تصاویر کو عمارتوں سے اکھاڑ پھینکا۔
-
متحدہ عرب امارات کا یمن سے مکمل فوجی انخلا کا اعلان!
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے یمن میں موجود اپنی باقی ماندہ انسداد دہشت گردی ٹیموں کے مشن کو باضابطہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن میں 90 دن کی ایمرجنسی کا نفاذ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷یمن کی قیادت کونسل نے ملک میں نوے دن کی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، عباس عراقچی کا یمن کی ارضی سالمیت کے احترام پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔