-
قطر اور بحرین نے بھی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کر دیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶قطر اور بحرین نے بھی باہمی تعلقات کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔
-
شام کے ساتھ تعلقات کی بحالی پر سعودی عرب کا اظہار مسرت
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸سعودی عرب نے ریاض اور دمشق کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم اور عرب لیگ میں شام کی واپسی پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی وفد سعودی عرب روانہ، سفارتخانہ اور قونصل خانہ بہت جلد کھل جائے گا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶سفارتخانے اور قونصل خانے کو بحال کرنے کے لئے وزارت خارجہ کا ایک وفد سعودی عرب کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔
-
سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا جائزہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا جائزہ لیا گیا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں: پاکستان کے صدر
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰پاکستان کے صدر نے تہران اور ریاض کے مابین تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے سفارتی وفد کا دورۂ تہران
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵سات برس بعد سفارت خانہ اور قونصل خانہ کھولنے پر بات چیت کے لیے سعودی عرب کا ایک سفارتی وفد ایران پہنچ گیا ہے۔
-
تہران ریاض سفارتی تعلقات کی بحالی امت اور خطے کے لئے اہم ہے: مولانا فضل الرحمان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲پاکستانی کی وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈیم ایم کے سربراہ نے ایران اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کو علاقائی امن و استحکام کے ارتقا اور عالم اسلام کی دلگرمی کے لئے اہم قرار دیا ہے۔
-
امریکی جریدے کا اعتراف، امریکہ اب سعودی عرب کو سرزنش نہیں کر سکتا
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷امریکی جریدے پولیٹیکو کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پاس اب سعودی عرب کو سرزنش کرنے کی کوئی دلیل نہیں ہے۔
-
ایران و فرانس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، مختلف مسائل پر تبادلہ خیال
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فرانس کی وزیر خارجہ سے دو طرفہ تعلقات، تہران ریاض سمجھوتے، بحران یوکرین، مختلف علاقائی مسائل اور ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرانے جیسے مسائل پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
-
سعودی اور عمانی وفد کا عنقریب دورۂ صنعا، مستقل جنگ بندی پر ہوگی بات چیت
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷ایک سعودی اور عمانی وفد انصاراللہ یمن سے مذاکرات کےلئے آئندہ دو دنوں میں صنعا کا دورہ کرنے والا ہے۔