-
یمن میں جنگ کے خاتمے کا اعلان ہونے والا ہے: باخبر ذرائع کا انکشاف
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴صنعا اور ریاض نے جنگ بندی جاری رکھنے کے معاہدے پر دستخط اور اس کے بعد باضابطہ طور پر جنگ کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
تہران ریاض تعلقات کی بحالی، نئے باب کا آغاز: ایران سعودی وزرائے خارجہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے تہران ریاض سفارتی تعلقات کی بحالی کو دونوں ملکوں کے درمیان دوستانہ و برادرانہ تعلقات اور ہمہ گیر تعاون کے نئے باب سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایران سعودی تعلقات بحال ہوگئے، ایرانی وزارت خارجہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بحال ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، مختلف معاہدوں کی بحالی پر اتفاق
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے بیجنگ میں ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں تہران اور ریاض میں سفارتخانے اور جدے اور مشہد میں قونصل خانے کھولنے کے ساتھ ہی سیکورٹی، اقتصادی ، تجارتی ، علمی و سائنسی، ثقافتی اور کھیل کود سے متعلق معاہدوں کی بحالی پر بھی اتفاق کیا گیا ۔
-
مسجد الاقصی پر دھاوے پر مختلف ملکوں اور علاقے کی مختلف شخصیات کا ردعمل
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰مسجد الاقصی میں روزے دار فلسطینی نمازیوں پر حملہ کئے جانے پر مختلف ملکوں اور علاقے کی اہم شخصیات نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اس جارحانہ اقدام کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کا جنگِ یمن کے خاتمے پر زور
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴اقوام متحدہ نے جنگِ یمن کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یمن بحرانی صورتحال سے روبرو ہے۔
-
مصری صدر السیسی اور سعودی ولیعہد بن سلمان کی ملاقات
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲مصر کے صدر السیسی سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں پر انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، جلد ہی ملاقات پر اتفاق
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے میں آنے والے دنوں میں ملاقات پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے سقطری جزیرہ میں غیرقانونی فوجی اڈہ بنا لیا ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے بحرھند میں واقع جنوبی یمن کے علاقے میں سقطری جزائر میں سے ایک جزیرہ کو اپنا غیرقانونی فوجی اڈہ بنا لیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں: سعودی عرب
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳سعودی وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کے حملے کی مذمت کی۔