-
ٹینس کے مقابلوں میں ایران کی برتری
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹ٹینس کے انڈر ایٹین مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
دنیا کا سب سے تیز رفتار آئس کلائمبر۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷ایران کے قومی کلائمبر محسن بہشتی راد نے سوئیزرلینڈ کے آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ محسن بہشتی راد واحد ایسے کھلاڑی رہے جنھوں نے برف کی دیوار پر چڑھنے میں صرف چھے سیکنڈ لگائے اور پہلا مقام حاصل کیا۔ اتنے کم وقت میں ایرانی کھلاڑی نے منزل طے کر کے ملک کے لئے ایک تاریخ رقم کی ہے اور انہیں ان مقابلوں میں دنیا کا سب سے تیر رفتار آئس کلائمبر قرار دیا گیا ہے۔
-
آئیس ہائیکنگ میں ایران کا دوسرا گولڈمیڈل
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲ایران کے محمد رضا صفدریان نے آئیس ہائیکنگ میں ملکی تاریخ کا دوسرا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔
-
آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی کو سونے کا تمغہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸ایران کے قومی کلائمبر محسن بہشتی راد نے سوئیزرلینڈ کے آئس کلائمبنگ کے عالمی مقابلوں میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
ایران-عراق ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ، کھیل اور خوشیاں تصاویر کی زبانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے جمعرات کی شب تہران کے آزادی اسٹیڈیئم میں کھیلے گئے ایک حساس میچ میں اپنے پڑوسی ملک عراق کی فٹبال ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں شاندار جیت کے بعد پورے ایران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر بڑے پرجوش انداز میں جشن منایا۔
-
ایران نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئےکوالیفائی کرلیا، ملک بھر میں جشن
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے آج جمعرات کو عراق کی فٹ بال ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ کیلئےکوالیفائی کرلیا۔
-
پاکستان سپر لیگ ۲۰۲۲ کا کراچی میں آغاز
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷پاکستان سپر لیگ دو ہزار بائیس کا آج جمعرات سے کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔
-
’’مینی ترین‘‘ پیزا! ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶ایک جاپانی فنکار نے بہت چھوٹے سائز میں بڑے ہی دلچسپ انداز میں ایک پیزا تیار کیا ہے جسے ہم نے ’’مینی ترین پیزا‘‘ کا نام دیا ہے۔ ایک عجیب بات یہ کہ پیزا بنانے کے لئے استعمال کئے گئے تمام وسائل بھی بہت چھوٹے سائز کے تھے۔
-
آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴آئی سی سی کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں، پاکستان کے بابر اعظم پہلے نمبر پر ہیں۔
-
تائیکوانڈو کی عالمی درجہ بندی میں ایران کھلاڑی سرفہرست
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۱پومسے کے ایرانی کھلاڑی تائیکواندو فیڈریشن کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگئے۔