-
تہران ملٹری کشتی کے عالمی مقابلوں کا میزبان
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹تہران کے آزادی اسٹیڈیم کے بارہ ہزار افراد کی گنجائش والے ہال میں گوریکو رومن اور فری اسٹائل ملٹری کشتی کے پینتیسویں عالمی مقابلے اتوار کے روز سے شروع ہو رہے ہیں۔
-
ایران، قطر فٹبال ورلڈ کپ ۲۰۲۲ سے ایک قدم کے فاصلے پر
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳ایران نے فٹبال ورلڈکپ ۲۰۲۲ کے لئے کوالفائنگ راؤنڈ کے آخری مرحلے میں شام کی ٹیم کو تین صفر سے ہرا دیا۔
-
تہران میں توچال اسکی ٹریک کا افتتاح
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰تہران میں توچال اسکی ٹریک کا افتتاح ہوگيا ہے ، افتتاحی تقریب میں ایران کی اسکی فیڈریشن کے سربراہ عباس نظریان نے شرکت کی ، اس موقع پر اسکی کے شوقین افراد جوش و ولولے کے ساتھ برفباری سے لطف اندوز ہوئے۔
-
ٹوکیو اولمپک کی گولڈ میڈلسٹ امریکی خاتون کو نسلی تعصب کا سامنا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸ٹوکیو اولمپک دو ہزار بیس میں تمغہ جیتنے والی امریکہ کی خواتین جمناسٹک ٹیم کی ایشین نژاد کھلاڑی کو نسل پرستانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
تہران میں حجاب مصنوعات کی نمائش کا انعقاد
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹تہران کے مصلی امام خمینی رح میں خواتین کے پردے اور حجاب کے حوالے سے مختلف لباس اور اسلامی پردے میں استعمال ہونے والی مصنوعات کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
پاکستان کے کوہ پیما کا نام گنیز ورلڈ رکارڈز میں شامل
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳پاکستان کے شہروز کاشف کو دنیا کی دو بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کوہ پیما کے طور پر گینیز ورلڈ رکارڈز میں شامل کر لیا گیا ہے۔
-
باڈی بلڈنگ عالمی مقابلے، گولڈن سیشن میں ایران کا پہلا نمبر
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۴ایران کی باڈی بلڈنگ ٹیم نے اسپین ہونے والے عالمی مقابلوں کی گولڈن سیشن میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو سونے کا تمغہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶ایران کے معروف شوٹر اور اولمپک چیمیئن جواد فروغی نے پولینڈ میں جاری شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی سیمی فائنل میں
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵پولینڈ میں جاری شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی شوٹر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
-
ایران انڈر 23 کشتی کے مقابلوں کا نائب چمپین
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶گریکورومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔