-
سپاہ پاسداران، ایران کے اسلامی نظام کے تحفظ کا طاقتور بازو: وزارت خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، اسلامی جمہوریہ ایران کا طاقتور بازو ہے۔
-
سپاہ کی طاقت ملکی سلامتی کی ضامن اور دشمنوں کے لئے باعث وحشت
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی تاسیس کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کی ہمہ جانبہ اسٹریٹیجک توانائیاں ایرانی عوام کی سیکورٹی کی ضمانت ہیں جبکہ ان توانائیوں سے دشمن پر خوف طاری ہے۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکی جاسوسی نیٹ کی ناکامی کا اعتراف
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰امریکی محکمہ خارجہ کے سفارتی سیکورٹی کے دفتر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے بارے میں مالی معلومات حاصل کرنے کے لیے 15 ملین ڈالر کا انعام مقرر کیا ہے۔
-
ایران، 15 لاکھ بیرل ڈیزل لے جانے والے اسمگلر گرفتار
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک بحری یونٹ نے 15 لاکھ لیٹر سے زیادہ ڈیزل اسمگل کرنے والے ایک جہاز کو روک لیا۔
-
فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ ہوگی
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ کا اعلان کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کا نیا خودکش ڈرون معراج 532 (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے 50 کلوگرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت والے کامی کازا ڈرون معراج 532 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شام میں شہید ہونے والے فوجی مشیروں کا جلوس جنازه
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
شہداء پاسبان حرم میلاد حیدری اور مقداد مهقانی کا جلوس جنازه
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۴تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
انداز جہاں - شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۴نشرہونے کی تاریخ 03/04/ 2023
-
دہشت گردانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے شام میں ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات کاہر حال میں جواب دیا جائے گا