-
شام میں ایرانی شہید افسروں کا بدلہ ضرور لیا جائے گا: وزارت خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶شام پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے دو فوجی مشیروں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
سپاہ پاسداران کا صیہونی حکومت کو انتباہ، جواب کا انتظار کرو!
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ناجائز صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ بلا شک اس کے مجرمانہ اقدامات کا وہ جواب دے گی اور اس ناجائز حکومت کو اپنے جرائم کی قیمت ہر حال میں چکانی ہوگی۔
-
صیہونی فضائیہ کے حملے میں شام میں تعینات ایرانی فوجی مشیر شہید
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱دمشق کے مضافات میں صیہونی فضائیہ کی جارحیت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک فوجی مشیر میلاد حیدری شہید ہوگئے
-
میدان میں ایرانی عوام کی موجودگی نے دشمن کو مایوس کیا: جنرل سلامی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے دشمنوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی مثالی استقامت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میدان میں ایرانی عوام کی موجودگی نے دشمن کو ہمیشہ مایوس کیا ہے۔
-
شہید مہدوی بحری جنگی جہاز سپاہ کی بحریہ میں شامل
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶شہید مہدوی نامی ڈرون طیارہ بردار بحری جہاز سپاہ پاسداران کی بحریہ میں شامل کردیا گیا ہے
-
امریکہ علاقے میں اپنی فوجی موجودگی طویل عرصے تک جاری نہیں رکھ سکتا، بحریہ کے کمانڈر تنگسیری
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی حکمت عملی ہمیشہ دفاعی رہی ہے لیکن اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ایران کا جواب بہت سخت ہو گا۔
-
دفاعی میدان میں ایران کی پیشرفت
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران ہائپرسونک کروز میزائیلوں کو مزید ترقی دے گا، جنرل سلامی
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نےایران ہائپر سونک کروز میزائل پروگرام کو مزید ترقی دینے کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔
-
جدید ترین کروز میزائل پاوہ کی رونمائی
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جدید ترین کروز میزائل پاوہ کی رونمائی کی ہے جو ایک ہزار چھے سو پچاس کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
فوج اور سپاہ کا اتحاد دشمن کے خوف و ہراس کا باعث، جنرل سلامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی اور فوج و سپاہ کا اتحاد و یکجہتی دشمن کے خوف و ہراس بڑھنے اور ایرانی قوم میں عزم و حوصلہ مزید بلند ہونے کا باعث بنی ہے۔