-
سپاہ پاسداران کے حوالے سے یورپ کا جوا امریکہ کی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے: وزیر خارجہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حوالے سے یورپ کا جوا امریکہ کی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ کے خلاف ایران کا جوابی اقدام
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے بعض اداروں اور شخصیات کے خلاف عائد کی جانے والی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے بھی جلد ہی برطانیہ اور پورے یورپ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور دہشت گردی کی حمایت کرنے والوں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا جائے گا۔
-
ایران نے این پی ٹی سے نکل جانے کا عندیہ دے دیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف یورپ کے غیرقانونی اقدام کے جواب میں ایران کی پارلیمنٹ نے تین نکاتی مسودہ تیار کرلیا ہے۔
-
یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد ایران کے خلاف ہائی برڈ جنگ کا حصہ ہے : صدر رئیسی
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷ایران کے صدر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد کو ایرانی قوم کے خلاف ہائی برڈ جنگ کا ایک اور حصہ قرار دیا۔
-
یورپی پارلیمنٹ کا حالیہ اقدام ایرانی قوم اور نظام کے خلاف مشترکہ جنگ کا حصہ ہے: ایران
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں ملک کے اعلیٰ حکام کی ایک نشست ہوئی جس میں عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شرکت کی اور ملک کے اہم مسائل کا جائزہ لیا۔
-
یورپی ممالک ماضی کی غلطیوں کی تکرار نہ کریں، جنرل سلامی
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی نے سپاہ پاسداران کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی یورپی پالمینٹ کے اقدام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک ماضی کی غلطیوں کا اعادہ نہ کریں۔
-
یورپی دارالحکومتیں سپاہ پاسداران کے طفیل میں داعش سے محفوظ رہیں: ایران
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱سپاہ پاسداران نے یورپی دارالحکومتوں کو دہشتگرد ٹولے داعش کے حملوں سے بچایا ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہی۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد دشمن ادارہ: وزارت خارجہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۵یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی پر پابندی عائد کئے جانے پر وزارت خارجہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران، پورپی پارلیمنٹ کی قرارداد کا منہ توڑ جواب دے گا: اسپیکر قالیباف
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد گروہوں کی نام نہاد فہرست میں شامل کیے جانے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران؛ انٹیلی جینس نے داعشی دہشتگردوں کا بھانڈا پھوڑا
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳ایران کی انٹیلی جینس نے تکفیری و صیہونی ٹولے داعش سے وابستہ دو دہشتگرد ٹیموں کا پتہ لگا کر انکے منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔