-
سوئزرلینڈ میں نسلی امتیاز کے خلاف وسیع مظاہرے
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵سوئزرلینڈ کے دسیوں ہزار لوگوں نے نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
امریکی پولیس کی خباثت
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱امریکی پولیس کی دہشت گردی نے اس بار لاطینی امریکی نژاد شہری کی جان لے لی۔
-
برطانیہ، نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ، عوام میں شدید غم و غصہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے سرحدوں کو عبور کرکے یورپ کے دوسرے ملکوں اور شہروں میں بھی پہنچ گئے ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے اور پولیس کا انتقام
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴امریکا میں سیاہ فام جوان کے قتل کے بعد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا جو اب تک جاری ہے۔
-
امریکی سڑکوں پر نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
اٹلی میں امریکی پرچم نذر آتش
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف ہونے والے مظاہرے سرحدوں کو عبور کرتے ہوئے یورپ کے دوسرے شہروں میں بھی ہونے لگے ہیں۔
-
امریکی درندے باز نہیں آ رہے ہیں+ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶ایک سفید فام امریکی پولیس افسر نے 25 مئي کو سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو مینے سوٹا شہر کے مینیا پولس شہر میں انتہائي وحشیانہ طریقے سے قتل کر دیا تھا جس کے خلاف پورے امریکا میں عوام احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کا دعوی، آل از ویل لیکن حقیقت کچھ اور ہی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف پولیس کا تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
امریکا، نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری، 10 ہزار گرفتار
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷امریکا میں پولیس کے ہاتھوں تشدد کا شکار سیاہ فام نوجوان کے بہیمانہ قتل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور پولیس اب تک 10 ہزار سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر چکی ہے۔
-
امریکی پولیس کے تشدد کا ایک اور نمونہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰امریکا دوسرے ممالک میں تو انسانی حقوق کی پاسداری کے بڑے بڑے دعوے کرتا ہے لیکن اپنے عوام پر ہونے والے مظالم پر پوری طرح خاموش رہتا ہے۔